“ماں کا احترام”

اَلسَلامُ عَلَيْكُمکہا جاتا ہے جنت ماں کے قدموں تلے ہےلیکنیہ تو نہیں کہا گیا کہ ہماری جنت ہماری ماں کے قدموں تلے ہے؟تو پھر ہر وہ ماں جس کے اندر ماں کے کردار کی صلاحیت ہےاس کے پیروں تلے جنت ہے ہماری،سب سے پہلے بیوی جو مرد کے لئے ماں کے بعد پہلی خاتون ہیں… Continue reading “ماں کا احترام”

“ فتدبروا ایھااالناس ”“پس غور کرو اے لوگو!”

قرآن حکیم کتاب ہے ہی نہیں یہ تو کلامِ الہی ہے۔اس لئے یہ عربی زبان میں بھی نہیں ہے۔یہ عقل کی زبان میں ہے۔اور جب کوئی قرآن کو تلاوت کرتا ہے تو در اصل اللّٰہ جل جلالہ اسکی عقل کے مطابق اس کو اپنا کلام سمجھاتا ہے۔اس لئے ہر انسان اس سے اپنی ضرورت،اپنی سطح… Continue reading “ فتدبروا ایھااالناس ”“پس غور کرو اے لوگو!”

* اللّٰہ رحمٰن اور رحیم ہے *

سوال: اللّٰہ نے ہمارے لئے جو چیزیں قرآن میں بیان کی ہیں اس سے ہمیں صرف خوف کیوں سکھایا جاتا ہے؟ جواب: اللّٰہ کی بات کو سمجھنے کے لئے پہلے اس کے مزاج کو سمجھنا ضروری ہے اللّٰہ کا ہمارے ساتھ تعلق پتا ہونا ضروری ہےسب سے پہلے یہ بات ماننا پڑے گی کہ وہ… Continue reading * اللّٰہ رحمٰن اور رحیم ہے *

* کلام الہی *

قرآن مجید صرف کتاب نہیں یہ کلامِ الہی ہے۔اس لئے یہ عربی زبان میں بھی نہیں ہے۔یہ عقل کی زبان میں ہے۔ ہر لفظ کو سینے میں بسالو تو بنے باتطاقوں میں سجانے کو یہ قرآن نہیں ہے(ماجد دیوبندی) اور جب ہم قرآن کی تلاوت کرتے ہیں تو در اصل اللّٰہ جل جلالہ ہماری عقل… Continue reading * کلام الہی *