حاضر باش

السلام علیکم

بسم اللہ الرحمن الرحیم

ﺍﻣﺎﻡ عج ﻏﺎﺋﺐ ﺳﮯ ہمیں بہت ﻣﺤﺒﺖ ﮬﮯ

ﻟﯿﮑﻦ ﺍﻣﺎﻡ عج ﺣﺎﺿﺮ ﺳﮯ ﮬﻢ ﮈﺭﺗﮯ ﮬﯿﮟ

ﺍﺱ ﻟﯿﮯ ﮐﮧ

ﺟﺐ ﺍﻣﺎﻡ عج ﺣﺎﺿﺮ ﮬﻮﻧﮕﮯ ﺗﻮ ﮬﻤﺎﺭﯼ ﺁساﺋﺶ ﺧﺘﻢ ﮬﻮﺟﺎۓ ﮔﯽ

‎ہم ﺯﺑﺎﻥ ﺳﮯ ﺗﻮ کہتے ہیں ﺍﻟﻌﺠﻞ

ﻣﮕﺮ ﺩﻝ ﺳﮯ کہتے ہیں ﮐﮧ ﺍﭼﮭﺎ ﮬﮯ ﻏﺎﺋﺐ ہی ﺭہیں

ﻭﺭﻧﮧ ہمیں ﻣﺸﮑﻞ ﻣﯿﮟ ﮈﺍﻝ ﺩﯾﮟ ﮔﮯ

ﺟﯿﺴﮯ ﺍﻣﺎﻡ ﻋﻠﯽ علیہ السلام ﺣﺎﺿﺮ ﺗﮭﮯ

ﺍﻣﺖ ﮐﻮ ﺑﮭﯽ ﺣﺎﺿﺮ ﮐﺮﺩﯾﺎ

ﺍﺱ ﻟﯿﮯ ہمیں ﺗﻮ یہی ﭘﺴﻨﺪ ﮬﮯ ﮐﮧ ﺣﺎﺿﺮ ﻧﮧ ﮬﻮں

ﭘﺴﻨﺪ ﮬﻮ ﯾﺎ ﻧﮧ ﮬﻮ

ﻣﮕﺮ ﻭﮦ عج ﺁﺭہے ہیں ﺣﺎﺿﺮ ﮐﺮ ﺩﯾﮟ ﮔﮯ

‎لہذا ﺣﺎﺿﺮ ﺑﺎﺵ

‎”آﯾﺖ ﺍﻟﻠﻪ ﺟﻮﺍﺩﯼ ﺁﻣﻠﯽ

حاضر باش، یعنی عملی تیاری

امام عج کے حاضر ہونے کی۔

حاضر باش، یعنی اصلاح امت کی ذمہ داری و مسعولیت۔

حاضر باش، یعنی ایک امت واحدہ کی تشکیل۔

حاضر باش، یعنی آمادگی براۓ ظہور امام عج ۔

کس خوبصورت انداز سے آیت اللہ جوادی آملی مدظلہ عالی

حاضر امام عج کی تیاری کرنے کو کہہ رہے ہیں۔

خدا ہمیں امام علیہ السلام کے ظہور کے آمد کی عملی تیاری کرنے کی توفیق دیں۔

کیونکہ ! خبری در راہ است حاضر باش۔

‎ہم نے اس انتظار کو رسمی بنا دیا”

‎”بس العجل کا وِرد کیا، سر جھکا دیا

الله تعالیٰ ہم سب کی توفیقات میں اضافہ فرمائے۔

"آمین یا رب العالمین ”

وَالسَّلَامُ عَلٰى مَنِ اتَّـبَعَ الْـهُدٰی

سورہ طہ "47”

التماسِ دعا

"روبی عابدی”

تبصرہ کریں