نور چشم و ثمرہ قلب رسول صلی اللَّه علیہ و آلہ و سلم

رسول اکرم صلی اللَّه علیہ و آلہ و سلم نے ارشاد فرمایا:

“فاطمہ سلام اللَّه علیہا میرے جگر کا ٹکڑا،

آنکھوں کا نور اور دل کا سکون ہے ۔

(امالی شیخ صدوقؒ :ص۴۸۶۔)

الفت ہے ماں کی الفتِ خالق کی جستجو

اسکا مزاج صرف محبت کی گفتگو

انسانیت کی نسل کی ماں قوتِ نمو

اولاد صرف ماں کی دعا سے ہے سرخرو

موضوع ملا ہے مادرِ حسنین سے ہمیں

عزت ملی ہے خالقِ کونین سے ہمیں

اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وآلِ مُحَمَّدٍ وعَجِّلْ فَرَجَهُمْ

وَالسَّلَامُ عَلٰى مَنِ اتَّـبَعَ الْـهُدٰی

سورہ طہ "47”

التماسِ دعا

"روبی”

تبصرہ کریں