اگر ایسا ہوا تو کیا ہوگا؟ 😜

ہمیں جب سے یہ اسنیپ چیٹ (Snapchat) شروع ہوا ہے اس میں لوگوں کا اپنی اچھی بھلی شکل کو حیوانی شکل میں تبدیل کرنا سخت ناپسند ہے
اللَّه نے ہمیں انسان بنایا ہے مگر اس اسنیپ چیٹ میں سب اپنی شکل کو حیوانی شکل میں کرکے بہت خوش ہوتے ہیں

یہ انسانیت کی توہین ہے 😪

اب اگر کبھی ایسا ہوجائے
یعنی شکلیں ہی ایسی ہوجائیں
تو کیا ہوگا؟ سوچیں 🤔🤔

جو اپنی اچھی بھلی پکچرز کو حیوانی شکل میں تبدیل کرتے ہیں
ان سب کے لئے ایک بات 👇👇
جب انکے پوتے پوتیاں نواسے نواسیاں
اپنی گرینڈ ماں (نانی، دادی)کی پکچر دیکھیں گے
تو کیا تاثرات ہوں گے؟

کیا وہ ڈارون کے نظریہء ارتقا کو سچ نہیں ماننے لگے گے؟
کہ واقعی انسان،
اور بندر ایک ہی نوع سے تھے؟
😜😊😊

حاشیے پر کچھ حقیقت کچھ فسانہ خواب کا
اک ادھورا سا ہے خاکہ زندگی کے باب کا

رنگ سب دھندلا گئے ہیں،سب لکیریں مٹ گئیں
عکس ہے بے پیرہن اس پیکرِ نایاب کا

کوہِ تنہائی کا شاہد ذرہ ذرہ ٹوٹنا
پارہ پارہ ہو گیا ہے اب جگر سیماب کا
(شاہد ماہلی)

سوچیں 🤔🤔 سوچیں شاباش

😜😜😜

وَالسَّلَامُ عَلٰى مَنِ اتَّـبَعَ الْـهُدٰى”
(سورہ طہ-47)
التماسِ دعا
"روبی عابدی”

تبصرہ کریں