اے پروردگار!
ہمیں وہ طاقت نہ دے جس سے ہم دوسروں کو کمزور کریں
ہمیں وہ دولت نہ دے جس کی خاطر ہم دوسروں کو غریب سمجھیں
ہمیں وہ علم نہ دے جسے ہم صرف اپنے تک محدود رکھیں
ہمیں وہ بلندی نہ دے کہ ہمیں پستی میں کچھ نظر نہ آئے
یا اللَّه!
ہمیں وہ سب کچھ دے جو ہم دوسروں میں بانٹ سکیں
آمین یا رب العالمین
وَالسَّلَامُ عَلٰى مَنِ اتَّـبَعَ الْـهُدٰی
سورہ طہ "47”
التماسِ دعا
"روبی عابدی "
