سخی

الإمام الحسين (عليه السلام):
إنَّ أجࣿوَدَ النَّاسِ مَنࣿ أَعَࣿطى مَنࣿ لَا يَرࣿجُوہُ
(كشف الغمة: 2/ 242.)
سب سے بڑا سخی وہ انسان ہے
جو کسی ایسے کو عطا کرے جس سے کسی قسم کی توقع نہ ہو

کچھ تو مل جائیں گے گوہر نعت کے
“سائیلوں! دامن سخی کا تھام لو”
(محمد شمس الدین)

"وَالسَّلَامُ عَلٰى مَنِ اتَّـبَعَ الْـهُدٰى”
(سورہ طہ-47)
التماسِ دعا
"روبی عابدی”

تبصرہ کریں