آج کی سوچ:۔
بےشک انسان خود اپنے اندر پوری محفل سجائے ہوئے ہے
اسکو ساتھی کی ضرورت فقط اس محفل کو مزید رونق بخشنے کے لئے ہوتی ہے
ورنہ انسان اکیلا آیا ہے اور اکیلا ہی جانا ہے
جن میں اکیلے چلنے کے حوصلے ہوتے ہیں
اِک دن ان ہی کے پیچھے قافلے چلتے ہیں
والسلام
روبی عابدی
"ارے واہ یعنی کہ فلسفہ واؤ”
😂😂😂
