اللًّهُــمَ صَّــلِ عَــلَى مُحَمَّــدٍ وَ آلِ مُحَمَّــَد و عَجِّــلّ فَّرَجَهُــم

ہر چند کہ غائب است آن گل زچمن
از فیض وجود اوست گیتی گلشن
ہر چند کہ در ابر نہاں باشد ہست
از پر تو آفتاب عالم روشن

ترجمہ:
( اگرچہ چمن سے وہ پھول غائب ہے
لیکن اس کے باوجود اسکے وجود سے ہی گلشن کی زمین قائم ہے۔
سورج اگرچہ بادلوں کی اوٹ میں چھپا ہوا ہے
لیکن سورج کے پرتو سے جہان روشن ہے)

"یا صاحب الزمان عَجِّــلّ اللّٰہ فرجہ "

امامِ عصر مہدی الزماں عَجِّــلّ اللّٰہ فرجہ کا ارشادِ گرامی ہے

“مجھ سے ملاقات کے لئے صرف عبادت کافی نہیں
بلکہ تم اپنے کردار کو بناؤ، ہم خود تم سے ملاقات کریں گے”

اللًّهُــمَ صَّــلِ عَــلَى مُحَمَّــدٍ وَ آلِ مُحَمَّــَد و عَجِّــلّ فَّرَجَهُــم

پروردگار ہم سب کو سچا مومن بننے کی توفیق عطا فرما!
آمین یا رب العالمین

"وَالسَّلَامُ عَلٰى مَنِ اتَّـبَعَ الْـهُدٰى”
(سورہ طہ-47)
التماسِ دعا
"روبی عابدی”

تبصرہ کریں