”اللّٰہ کی رضایت کے لیے علم حاصل کرنا“

قَالَ ص‌ مَنْ‌ تَعَلَّمَ‌ بَاباً مِنَ الْعِلْمِ لِيُعَلِّمَهُ النَّاسَ ابْتِغَاءَ وَجْهِ اللَّهِ أَعْطَاهُ اللَّهُ أَجْرَ سَبْعِينَ نَبِيّاً(فتال نيشابورى، محمد بن احمد، روضة الواعظين و بصيرة المتعظين (ط – القديمة)، ؛ ج‌1 ؛ ص12)

رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ و آلہ و سلم فرماتے ہیں:
جو شخص علم کا ایک حصہ حاصل کرے تاکہ خدا کی خوشنودی کے لیے لوگوں کو سکھایا جا سکے تو اللّٰہ اسے ستر نبیوں کا اجر عطا کرے گا۔

جان کا صَرفہ ہو تو ہو لیکن
صَرف کرنے سے علم بڑھتا ہے
(عبدالعزیز)

پروردگار ہم سب کو علم کی جستجو عطا فرما
آمین یا رب العالمین

"وَالسَّلَامُ عَلٰى مَنِ اتَّـبَعَ الْـهُدٰى”
(سورہ طہ-47)
التماسِ دعا
"روبی عابدی”

تبصرہ کریں