عمل شیطان کا قابلِ غور ہے، قابلِ تقلید نہیں
اور
تقلید فرشتوں کی بھی قابل غور ہے، قابلِ عمل نہیں
شیطان اور فرشتے کے درمیان سے گزر کر
اپنا راستہ تلاش کرنا
اور اپنے اعمال پر غور کرنا
عین انسانیت ہے
اللَّه تعالیٰ ہم سب کی توفیقات میں اضافہ فرمائے۔
"آمین یا رب العالمین "
وَالسَّلَامُ عَلٰى مَنِ اتَّـبَعَ الْـهُدٰی
سورہ طہ "47”
التماسِ دعا
روبی عابدی
