” نیک انسان”

نیک انسان چراغ کی مانند ہے،
وقتِ مقرر کے بعد اس نے بُجھ ہی جانا ہے
لیکن جانے سے پہلے
اپنے حصے کی روشنی آگے منتقل کر کے جاتا ہے
جبکہ
شیطان قیامت کا وہ جلتا سورج ہے
جو ہمیشہ سوا نیزے پر رہتا ہے۔

وَالسَّلَامُ عَلٰى مَنِ اتَّـبَعَ الْـهُدٰی
سورہ طہ "47”
التماسِ دعا
روبی عابدی

تبصرہ کریں