” اللّٰہ کے بہترین بندے “

‎سُئِلَ عَنْ خِيارِ الْعِبادِ، فَقالَ عليه السلام
‎اَلَّذينَ اِذا اَحْسَنُوا اسْتَبْشَرُوا، وَاِذا اَساؤُوا اسْتَغْفَرُوا، وَ اِذا اُعْطُوا شَكَرُوا، وَ اِذَا ابْتَلَوْا صَبَرُوا، وَ اِذا غَضِبُوا عَفَوا.

‎حضرت امام رضا (عليه السلام) سے بہترین بندوں کے بارے میں سوال ہوا.
‎آپْ نے فرمایا :
‎جب وہ نیکی کرتے ہیں تو خوشحال ہوتے ہیں
‎جب ان سے کوئی برا کام سر زد ہوتا ہے تو استغفار کرتے ہیں ،
‎جب انہیں کوئی چیز دی جاتی ہے تو شکر ادا کرتے ہیں.
‎جب وہ کسی مشکل اور مصیبت میں گرفتا ہوتے ہیں تو صبر کرتے ہیں.
‎جب وہ غصہ میں ہوتے ہیں تو در گذر کرتے ہیں.
‎(مسند الامام الرضا عليه السلام ، ج 1 ص 284).

پروردگار ہم سب کو اللّٰہ کے بہترین بندے بننے کی توفیق عطا فرمائے
آمین یا رب العالمین

وَالسَّلَامُ عَلٰى مَنِ اتَّـبَعَ الْـهُدٰى
(سورہ طہ-47)
التماسِ دعا
"روبی عابدی”

تبصرہ کریں