“ انسانی مدح و مذمت ”

“ انسانی مدح و مذمت ”

” انسان کی مدح “
1۔ انسان مکرم اور با عظمت ہے۔ 2۔ روئے زمین پر خدا کا خلیفہ ہے۔ 3۔ مسجودِ ملائکہ ہے۔ 4۔ امینِ اللّٰہ ہے۔ 5۔ بہترین مرکبات سے تخلیق ہوئی ہے۔ 6۔ کائنات اس کیلئے مسخر کر دی گئی ہے۔

‏‎کافر کی یہ پہچان کہ آفاق میں گم ہے
‏‎مومن کی یہ پہچان کہ گم اس میں ہے آفاق
‏‎(علامہ اقبال)

” انسان کی مذمت “
1۔ ظالم ہے۔ 2۔ جلد باز و عجلت پسند ہے۔ 3۔ متکبر ہے۔ 4۔ خونریزی کرنے والا ہے۔ 5۔ بخیل ہے۔ 6۔ نادان ہے۔ 7۔ حریص و لالچی ہے۔ 8۔ گناہوں کی طرف مائل رہتا ہے۔ 9۔ طغیان پیشہ و سرکش ہے۔ 10۔ شکر گزار نہیں ہے۔ 11۔ اسکی ملامت کی گئی ہے۔

یہ تمام صفات انسانوں میں پائی جاتی ہیں،
اب انسان کی پسند ہے نیک صفات سے اپنے وجود کو منور کرے
یا برے صفات اپنا کر بد بخت ہوجائے۔

پروردگار سے دعا ہے کہ ہم سب کو بہترین انسان بننے کی توفیقات میں اضافہ فرما
آمین یا رب العالمین

وَالسَّلَامُ عَلٰى مَنِ اتَّـبَعَ الْـهُدٰی
سورہ طہ "47”
التماسِ دعا
“روبی عابدی”

تبصرہ کریں