امام محمد تقی علیہ السلام کی ولادت باسعادت کی پرمسرت موقع پہ ہماری اور ہماری فیملی کی طرف سے رسول اللَّه، خانوادہ رسولٌ خصوصاٌ ہمارے وقت کے امام عصر عج، تمام مومنین و مومنات، مسلمین و مسلمات کو دل کی گہرائیوں سے ہدیہ تہنیت پیش کرتے ہیں
امام تقی جواد کا فرمان:
تین چیزیں باعث محبت
ثَلاثُ خِصالٍ تَجْتَلِبُ بِهِنَّ الْمَحَبَّةُ:
الإنْصافُ فِى الْمُعاشَرَةِ،
وَ الْمُواساةُ فِى الشِّدِّةِ،
وَالإنْطِواعُ وَ الرُّجُوعُ إلى قَلْبٍ سَليم
ٍترجمہ: تین خصلتیں محبت کو کھینچ لیتی ہیں (اور لوگ ان خصلتوں کے مالک افراد سے محبت کرتے ہیں)
لوگوں کے ساتھ معاشرت میں انصاف کی راہ پر گامزن رہنا،
اور ان کے مسائل و مشکلات میں ان سے ہمدردی کرنا
اور قلب سلیم کی جانب رجوع کرکے معنویات اور نیک اعمال کی طرف توجہ دینا۔
خورشید سپهر عدل و داد است جواد
سر لوحه دفتر رشاد است جواد
در جود و سخا کسی به پایش نرسد
چون مظهر جود حق جواد است، جواد
وَالسَّلَامُ عَلٰى مَنِ اتَّـبَعَ الْـهُدٰی
سورہ طہ "47”
التماسِ دعا
“روبی عابدی”
