غلطی کا اعتراف

اگر ہم نفس میں عاجزی پیدا کرنا چاہتے ہیں اور شخصیت میں تکبر کو کمزور کرنا چاہتے ہیں
تو اپنی غلطی کا احساس کرنا
اور اس غلطی کا اعتراف کرنا لازمی ہے
غلطی کا اعتراف اِصلاح اور خیر کا سبب ہوتا ہے
غلطی کرکے ماننا ہی انسان ہونے کی دلیل ہے
ورنہ انسان میں اور شیطان میں کوئی فرق نہیں ہوگا

وَالسَّلَامُ عَلٰى مَنِ اتَّـبَعَ الْـهُدٰى
(سورہ طہ-47)
التماسِ دعا "
“روبی عابدی”

تبصرہ کریں