” قرآن کی بہار“

امام محمد باقر علیہ السلام:
لکل شیء ربیع و ربیع القرآن شهر رمضان
ہر چیز کی کوئی نہ کوئی بہار ہوا کرتی ہے اور قرآن کی بہار ماہ رمضان ہے۔ [کافی ج۲،ص۶۳۰]

وَالسَّلَامُ عَلٰى مَنِ اتَّـبَعَ الْـهُدٰی
سورہ طہ "47”
التماسِ دعا
"روبی عابدی”

تبصرہ کریں