فطرت کا قانون

اگر کھیت میں” دانہ” نہ ڈالا جاۓ تو قدرت اسے "گھاس پھوس” سے بھر دیتی ہے….
اسی طرح اگر” دماغ” کو” اچھی فکروں” سے نہ بھرا جاۓ تو "کج فکری” اسے اپنا مسکن بنا لیتی ہے۔
یعنی اس میں صرف "الٹے سیدھے "خیالات آتے ہیں
اور وہ "شیطان کا گھر” بن جاتا ہے

یہ کب خیال میں لاتے ہیں تاج شاہی کو
دماغ عرش پہ ہے تیرے کم دماغوں کا
(مصحفی)

ایک نصیحت:
ہم مثبت سوچیں اور بہت اچھا سوچیں تو سب اچھا ہوتا ہے

قرآن دل و دماغ کھول دیتا ہے
اس کے لئے قرآن کھولنا ضروری ہے

"وَالسَّلَامُ عَلٰى مَنِ اتَّـبَعَ الْـهُدٰى”
(سورہ طہ-47)
التماسِ دعا
"روبی عابدی”

تبصرہ کریں