قالَ الإمام الجواد عليهالسلام:
ثَلاثُ خِصالٍ تَجْتَلِبُ بِهِنَّ الْمَحَبَّةُ:
1- الاْنْصافُ فِى الْمُعاشَرَةِ،
2- وَ الْمُواساةُ فِى الشِّدِّةِ،
3- وَ الاْنْطِواعُ وَ الرُّجُوعُ إلى قَلْبٍ سَليمٍ.
(بحارالانوار، ج۷۵، ص۸۲)
ٍترجمہ: تین خصلتیں محبت کو کھینچ لیتی ہیں
(اور لوگ ان خصوصیات کے مالک افراد سے محبت کرتے ہیں)
1- لوگوں کے ساتھ معاشرت میں انصاف کی راہ پر گامزن رہنا،
2- اور ان کے مسائل و مشکلات میں ان سے ہمدردی کرنا
3- اور قلب سلیم کی جانب رجوع کرکے معنویات اور نیک اعمال کی طرف توجہ دینا۔
ہماری دعا ہے پروردگار ہم کو توفیق عطا فرما اس پہ عمل کرنے کی
آمین یا رب العالمین
ہو مرا کام غریبوں کی حمایت کرنا
درد مندوں سے ضعیفوں سے محبت کرنا
مرے اللّٰہ! برائی سے بچانا مجھ کو
نیک جو راہ ہو اس رہ پہ چلانا مجھ کو
(علامہ اقبال)
“وَالسَّلَامُ عَلٰى مَنِ اتَّـبَعَ الْـهُدٰى”
(سورہ طہ-47)
التماسِ دعا
”روبی عابدی“
