دین صرف نماز اور روزہ نہیں،
دین اخلاقیات ہے،
دین انسانیت ہے،
دین کشادگی ہے۔
ہمارا مسئلہ یہ ہے کہ
ہم عبادت کے مومن اور اخلاق کے کافر ہیں۔
( آیت اللّٰہ السید محمد حسین فضل اللّٰہ )
وَالسَّلَامُ عَلٰى مَنِ اتَّـبَعَ الْـهُدٰی
سورہ طہ "47”
التماسِ دعا
“روبی عابدی”
