اللّٰہ نہیں بھولتا

اَمۡ حَسِبۡتُمۡ اَنۡ تُتۡرَکُوۡا ﴿التوبہ / 16 کا پہلا حصہ﴾
کیا تم لوگوں نے یہ خیال کر رکھا ہے کہ یونہی چھوڑ دیے جاؤ گے؟

وَ اللّٰہُ خَبِیۡرٌۢ بِمَا تَعۡمَلُوۡنَ﴿التوبہ / 16 کا آخری حصہ﴾
اور اللّٰہ تمہارے اعمال سے خوب باخبر ہے۔

اہم نکات:
1۔ آزمائش سے صالح افراد کی صلاحیتیں نکھرتی ہیں اور غیر صالح افراد کے اسرار فاش ہو جاتے ہیں۔
2- اللّٰہ نہیں بھولتا، جو ہم نے برا کیا ہے۔ کیا ہم سے اسکا حساب نہیں لے گا؟

‎”وَالسَّلَامُ عَلٰى مَنِ اتَّـبَعَ الْـهُدٰى”
‎ (سورہ طہ-47)
‎التماسِ دعا
‎”روبی عابدی”

تبصرہ کریں