سوشل میڈیا

یاد رکھیں
سوشل میڈیا محاذِ جنگ سے کم نہیں
ہمارا ایک اسٹیٹس، ایک میسج، دعا، مناجات اورگریہ
ان سب کو معمولی نہ سمجھیں
یہ سب ج ہ ا د فی سبیل اللّٰہ کا مصداق ہے
بقول آیت اللّٰہ خامنہ ای یہ جہاد تبیین ہے
جس میں ک ف ر و شرک کو بےنقاب کرنا
اور
لشکر حق کے موقف کو پوری دنیا تک پہنچانا ہے

اس محاذِ جنگ میں اپنا حصہ ڈالنا ہے
آگے بڑھیں اور ابتدا کریں

اب خاک ہوں گے ظلم کے
نخوت بھرے محل
یہ ظلم ہے حکومتِ مغرور کی اجل
آمین یا رب العالمین

وَالسَّلَامُ عَلٰى مَنِ اتَّـبَعَ الْـهُدٰی
سورہ طہ "47”
التماسِ دعا
روبی عابدی

تبصرہ کریں