شریعت

‎احکام شریعت کی مخالفت کر نے والا
دنیا میں بچ بھی جائے تو
آخرت میں ہرگز نہیں بچ سکے گا:

وَ اتَّقُوۡا یَوۡمًا تُرۡجَعُوۡنَ فِیۡہِ اِلَی اللّٰہِ ٭۟ ثُمَّ تُوَفّٰی کُلُّ نَفۡسٍ مَّا کَسَبَتۡ وَ ہُمۡ لَا یُظۡلَمُوۡنَ ﴿البقرہ / 281﴾
اور اس دن کا خوف کرو جب تم اللّٰہ کی طرف لوٹائے جاؤ گے پھر وہاں ہر شخص کو اس کے کیے کا پورا بدلہ مل جائے گا اور ان پر ظلم نہ ہو گا۔

کہ بر آسماں نیز پر داختی
یہ دنیا جو ہے مزرع آخرت
(میر حسن)

“وَالسَّلَامُ عَلٰى مَنِ اتَّـبَعَ الْـهُدٰى”
(سورہ طہ-47)
التماسِ دعا
”روبی عابدی“

تبصرہ کریں