عقل کیا ہے؟

امام صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے:” خداوند عز وجل نے عقل کو عرش کے بائیں جانب اپنے نور سے پیدا کیا ہے یہ روحانیوں سے پہلے پیدا کی گئی مخلوق ہے”-
(کلینی، الکافی، ج1، ص 20)
” ایمان و کفر کے درمیان عقل کی کمی کے علاوہ کوئی فاصلہ نہیں ہے-” (کلینی، الکافی، ج1، ص 28)

"عقل” اللّٰہ کی زبان ہے جس کے ذریعے وہ اپنے بندوں سے گفتگو کرتا ہے (اقتباس)

عقل کی کچھ کم نہیں ہے رہبری میرے لیے
ہر طرف لائٹ ہے ہر سو روشنی میرے لیے
(شوق بہرایچی)

“وَالسَّلَامُ عَلٰى مَنِ اتَّـبَعَ الْـهُدٰى”
(سورہ طہ-47)
التماسِ دعا
”روبی عابدی“

تبصرہ کریں