کردار سازی

نزولِ قرآن کا تعلق انسان کی کردار سازی سے تھا
لیکن ہم صرف ثواب تک رک گئے

وَ قَالَ الرَّسُوۡلُ یٰرَبِّ اِنَّ قَوۡمِی اتَّخَذُوۡا ہٰذَا الۡقُرۡاٰنَ مَہۡجُوۡرًا
﴿الفرقان / 30﴾
اور رسول کہیں گے: اے میرے پروردگار! میری قوم نے اس قرآن کو واقعی ترک کر دیا تھا۔

بے سود ہے گفتار جو کردار نہیں ہے
کردار ہو تو حاجت گفتار نہیں ہے
(بشیر احمد)

“وَالسَّلَامُ عَلٰى مَنِ اتَّـبَعَ الْـهُدٰى”
(سورہ طہ-47)
التماسِ دعا
”روبی عابدی“

تبصرہ کریں