“گناہ اور توبہ”

ہمیں جب اپنے گناە نظر آنے لگيں تو سمجھ لينا چاہئے کہ
ابھى اللّٰہ کے پاس ہمارا کچھ مقام ہے

یاد آئے ہیں اف گناہ کیا کیا
ہاتھ اٹھائے ہیں جب دعا کے لئے
(ذکی کاکوروی)

کيونکہ اللّٰہ جس کو اپنا بنانا چاہتا ہے تو اُسے اُسکے گناہوں سے خبردار کرتا ہے تاکہ وە توبہ کریں اور فلاح پا جائیں
اور جنھيں اللّٰہ نہیں چاہتا تو انھيں اپنے گناە، گناە نہیں لگتے

يا حَیُّ یآ قیّوُم بِرَحْمَتِکَ آسْتَغِيث

"وَالسَّلَامُ عَلٰى مَنِ اتَّـبَعَ الْـهُدٰى”
(سورہ طہ-47)
التماسِ دعا
"روبی عابدی”

تبصرہ کریں