* توشۂ آخرت *

‎تقویٰ نفاذ شریعت کا ضامن ہے، جو اہل ایمان کے ساتھ ہر وقت اور ہر جگہ موجود رہتا ہے۔
‎وَ اتَّقُوۡا یَوۡمًا تُرۡجَعُوۡنَ فِیۡہِ اِلَی اللّٰہِ ٭۟
﴿البقرہ /281﴾
‎احکام شریعت کی مخالفت کر نے والا دنیا میں بچ بھی جائے تو آخرت میں ہرگز نہیں بچ سکے گا۔
ثُمَّ تُوَفّٰی کُلُّ نَفۡسٍ مَّا کَسَبَتۡ وَ ہُمۡ لَا یُظۡلَمُوۡنَ﴿البقرہ /281﴾

آخرت عن قریب ہے قادرؔ
کیا کیا زاد سفر میں رکھا ہے
(عبدالقادر)

“وَالسَّلَامُ عَلٰى مَنِ اتَّـبَعَ الْـهُدٰى”
(سورہ طہ-47)
التماسِ دعا
”روبی عابدی“

تبصرہ کریں