کردار

ہمیں اپنا کردار نمک کی طرح بنانا چاہئے
اپنی اہمیت نمک کی طرح رکھنا چاہئے،
تاکہ کوئی ہمیں ضرورت سے زیادہ استعمال بھی نہ کرے
اور ہمیں چھوڑ بھی نہ سکے
(سوائے ہائی بلڈ پریشر کے یعنی بیماری کے) 😁

    نمک جو کہ اہم اور بہت اہم ہے
    جو نظر تو نہیں آتا کھانے کے اندر،
    لیکن نہ ڈلے تو کھانا بدمزا ہوجاتا ہے
    😊

    کہنے لگے وہ ہم سے کہ تم بدتمیز ہو
    ہم نے کہا، حضور! نہایت بھی بولئے
    😁 🙏

    والسلام
    روبی عابدی

    تبصرہ کریں