اللّٰہ نہیں بھولتا

اَمۡ حَسِبۡتُمۡ اَنۡ تُتۡرَکُوۡا ﴿التوبہ / 16 کا پہلا حصہ﴾کیا تم لوگوں نے یہ خیال کر رکھا ہے کہ یونہی چھوڑ دیے جاؤ گے؟ وَ اللّٰہُ خَبِیۡرٌۢ بِمَا تَعۡمَلُوۡنَ﴿التوبہ / 16 کا آخری حصہ﴾اور اللّٰہ تمہارے اعمال سے خوب باخبر ہے۔ اہم نکات:1۔ آزمائش سے صالح افراد کی صلاحیتیں نکھرتی ہیں اور غیر صالح افراد… Continue reading اللّٰہ نہیں بھولتا

انتظار

ﮨﺮ ﻭﮦ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﺟﻮ ﺧﻮﺩ ﺍﭘﻨﮯ ﻭﺟﻮﺩ ﻣﯿﮟ ﺳﺮ ﮈﺍﻝ ﮐﺮ ﻧﮧ ﺑﯿﭩﮭﺎ ﮨﻮﺍ ﮨﻮ، ﺻﺮﻑ ﺍﭘﻨﯽ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﻣﯿﮟ ﻣﺴﺖ ﻧﮧ ﮨﻮ،ﻭﮦ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﺟﻮ ﻭﺳﻌﺖ ﻧﻈﺮ ﺳﮯ ﮐﺎﻡ ﻟﮯ ﮐﺮ ﺍﻧﺴﺎﻧﻮﮞ ﮐﯽ ﻋﺎﻡ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﻮ ﺩﯾﮑﮫ ﺭﮨﺎ ﮨﻮ، ﻗﺪﺭﺗﯽ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﺍﻧﺘﻈﺎﺭ ﮐﯽ ﺣﺎﻟﺖ ﺍﺱ ﮐﮯ ﯾﮩﺎﮞ ﭘﺎﺋﯽ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﯽ،ﺍﻧﺘﻈﺎﺭ ﮐﺎ ﯾﮩﯽ ﻣﻄﻠﺐ ﮨﮯ ۔… Continue reading انتظار

*فطرت*

قرآن کی رو سے فطرت کی طرف پلٹنا نفسیاتی بیماریوں سے مقابلہ کرنے کا سب سے پہلا راستہ ہے ۔فطرت کی طرف پلٹنا ہی انسان کے لئے ذہنی سکون کا ذریعہ ہے۔ فطرت وہی اصلی اور عالمگیر حقیقت ہے جو کسی ایک انسان یا کسی خاص زمانہ اور جگہ سے مخصوص نہیں ہے، بلکہ تمام… Continue reading *فطرت*

* ظہور یا ولادت *

پندرہ شعبان کو ہم صبح سے انتظار کررہے تھے ایک جملے کا کہ کوئی کہے کہ ظہورِ امام عج مبارک ہو خدا خدا کرتے وہ گھڑی آگئیکال آئی کہا گیا کہ:آپ کو ظہورِ امامِ زمانہ عج مبارک ہوہم نے ایکدم چونک کے سوالات کی بوچھار کردی:کیا؟ ہوگیا ظہور؟ کب ہوا؟ کہاں ہوا؟ کیسے پتہ چلا؟کہنے… Continue reading * ظہور یا ولادت *

”راہ خدا میں محبوب چیزوں سے انفاق کرنا “

لَن تَنَالُوا الْبِرَّ حَتَّىٰ تُنفِقُوا مِمَّا تُحِبُّونَ ۚ وَمَا تُنفِقُوا مِن شَيْءٍ فَإِنَّ اللَّهَ بِهِ عَلِيمٌ (آلِ عمران / 92)تم نیکی کی منزل تک نہیں پہنچ سکتے جب تک اپنی محبوب چیزوں میں سے راسِ خدا میں انفاق نہ کرو اور جو کچھ بھی انفاق کرو گے خدا اس سے بالکل باخبر ہےتفسیر:مومن کے لیے… Continue reading ”راہ خدا میں محبوب چیزوں سے انفاق کرنا “