حقیقت کیا ہے؟ (پوسٹ نمبر 1)

کیا یہ حقیقت ہے کہ امام زمان (عج) ظہور کرنے کے بعد ہر 1000 بندوں میں سے 999 بندوں کو قتل کریں گے ؟ ایک چینل میں شیعہ کتب سے روایات کو پڑھا جاتا ہے کہ جب امام مہدی عج ظہور کریں گے تو ہر 1000 بندوں میں سے 999 بندوں کو وہ قتل کریں… Continue reading حقیقت کیا ہے؟ (پوسٹ نمبر 1)

اخلاق

دین صرف نماز اور روزہ نہیں،دین اخلاقیات ہے،دین انسانیت ہے،دین کشادگی ہے۔ ہمارا مسئلہ یہ ہے کہہم عبادت کے مومن اور اخلاق کے کافر ہیں۔( آیت اللّٰہ السید محمد حسین فضل اللّٰہ ) وَالسَّلَامُ عَلٰى مَنِ اتَّـبَعَ الْـهُدٰیسورہ طہ "47"التماسِ دعا“روبی عابدی”

” قدر دانی احسان کی درجہ بندی ہے “

پہلا درجہ: ہمارا محسن ہم پر احسان کرنے کے بعد کبھی انجانے میں تکلیف پہنچا بیٹھے تو اس پر صبر کرنا۔دوسرا درجہ: اپنے محسن کے احسان کا بدلہ چکانے کی کوشش کرنا۔تیسرا درجہ: اپنے محسن کے احسان کو اس کا فرض نہ سمجھنا۔چوتھا درجہ: اپنے محسن کا شکریہ ادا کرنا۔پانچواں درجہ: اپنے محسن کے احسان… Continue reading ” قدر دانی احسان کی درجہ بندی ہے “

”موت کو حقیقت سمجھنا اور اس پر فکر کرنا:“

اس حقیقت کو سمجھنا چاہئیے اور اس پر غور و فکر کرنا چاہئیےکہ موت ہر ایک کے لیے ہےاور یہ ایک حقیقت ہے كُلُّ نَفْسٍ ذَائِقَةُ الْمَوْتِ ۖ ثُمَّ إِلَيْنَا تُرْجَعُونَہر نفس موت کا مزہ چکھنے والاہے اس کے بعد تم سب ہماری بارگاہ میں پلٹا کر لائے جاؤ گے (عنکبوت، 57) چونکہ تمام مخلوقات،… Continue reading ”موت کو حقیقت سمجھنا اور اس پر فکر کرنا:“

” صبر جمیل “

مصیبت زدہ انسان کی مصیبتوں کو آسان بنانے کے کچھ طریقوں میں سے اہم ترین طریقہ:مصیبت پر صبر کرنا:صبر، زندگی میں انسان کا بھروسہ ہے۔ صبر کی قسموں میں سے ایک ، مصیبت پر صبر کرنا ہے[ ارشاد القلوب الی الصواب، ج 1، ص 126 ]صبر کی قرآن مجید کی آیات اور احادیث کے مطابق… Continue reading ” صبر جمیل “