کسی بھی رشتے کو نبھانے کے لئے قسموں، وعدوں اور پیسوں کی ضرورت نہیں ہے بس اُسے نبھانے کے لئے دو خوبصورت لوگ چاہئےایک جو بھروسہ کرسکے اور دوسرا جو اُسے سمجھ سکے یہ بھروسہ کسی شیشے کی طرح ہوتا ہےٹوٹ جائے تو مرمت بھی نہیں ہوسکتی اور انسانوں کے آپس کے بھروسے سے پہلے… Continue reading ”بھروسہ“
مصنف: rubyabidi
”عالم و جاہل یا زندہ و مردہ “
اسلام کسے زندہ کہتا ہے اور کسے مردہ کہتا ہےجاہل تمھیں چلتا پھرتا لڑتا مرتا نظر آرہا ہو مگر وہ مردہ ہے جہالت موت ہے علم کیا ہے عالم کا جنازہ جارہا ہو لیکن اگر وہ عالم ہے تو وہ مردہ نہیں ہے وہ زندہ ہےجب تک ہم جہالت کو دور نہیں کریں گےہم زندہ… Continue reading ”عالم و جاہل یا زندہ و مردہ “
اختلافِ رائے اور اختلافات
اختلافِ رائے کی بنیاد پر دوسروں کی ذات کی نفی وہی کرتے ہیںجو خود سے اختلاف کو اپنی ذات کی نفی سمجھتے ہیں۔اختلاف کرنے والے سے نفرت کرناذات کی نفی کرنے سے اگلا درجہ ہےاور لوگوں کی اکثریت اسی درجے پر فائز ہوتی ہے۔(اقتباس) چمن میں اختلاف ر نگ و بو سے بات بنتی ہےہمیں… Continue reading اختلافِ رائے اور اختلافات
حیات کیا ہے؟
حیات لذت آزار کا ہے دوسرا نام،نمک چھڑک تو چھڑک، ُزخم پر دوا نہ لگا(آرزو لکھنوی) ہمیں ہمیشہ کوشش کرنا چاہئے کہ ہماری وجہ سے کسی کی زندگی میں کوئی دکھ نہ آئے نہ زبان سے اور نہ ہمارے عمل سے کسی کو کوئی تکلیف پہنچےہمیں اپنے آپ سے دوسروں کو اسی طرح بچانا چاہئے… Continue reading حیات کیا ہے؟
”استعیذ بالسمیع العلیم من الشیطان الرجیم “
ایک روایت میں آیا ہے که جبریل امین (ع) نے جو پهلى چیز پیغمبر اکرم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کو قرآن مجید کے بارے میں بتائی وه یه تھی:اے محمد!کهدو: استعیذ بالسمیع العلیم من الشیطان الرجیماس کے بعد کهدو:"بسم اللّٰہ الرحمن الرحیم * اقرا باسم ربک الذی خلق[مستدرک الوسائل ج 4، ص 265ـ4 الشیخ… Continue reading ”استعیذ بالسمیع العلیم من الشیطان الرجیم “