امام علی علیہ السلام کا میاب لوگوں کی علامتوں کو یوں بیان فرماتے ہیں:پروردگار رحمت کرے اس بندہ پر جو:کسی حکمت کو سنیں تو محفوظ کریں،کسی ہدایت کی دعوت دی جائے تو اس سے قریب تر ہو جائیں،اگر کسی راہنما سے وابستہ ہو جائیں تو نجات حاصل کریں،اپنے پروردگار کو ہر وقت نظر میں رکھیں،گناہوں… Continue reading ”کامیاب لوگو ں کی علا متیں“
مصنف: rubyabidi
”موتِ العالِم موتِ العالَم“
إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ(سورہ البقرہ/۱۵۶)آیۃ اللّٰہ العظمیٰ سید محمد سعید طباطبائی الحکیم نے نجف اشرف عراق میں داعی اجل کو لبیک کہا۔ دل کا دورہ پڑنے سے 87 ؍سال کی عمر میں 3؍ستمبر مطابق 25؍ محرم الحرام کو بروز جمعہ خالق حقیقی سے جا ملے۔۔رسول اللّٰہ کا فرمان”ایک عالِمِ دین کی موت پورے عالَم… Continue reading ”موتِ العالِم موتِ العالَم“
” پردہ تو زمانے کی نگاہوں پہ پڑا ہے“
پردہ اسی وقت پردہ ہے جب تک ہماری آنکھوں پر پڑا ہو اس کے لۓ وہ چھپا ہی کہاں ہے جو صاحب پردہ کو جانتاہو ۔ پردہ تو زمانہ کی نگاہوں پہ پڑا ہے اور کچھ پردے تو پڑتے ہی لطف کے ہیں یعنی جب تک وہ پردہ پڑا ہے تب تک مخفی شۓ سے… Continue reading ” پردہ تو زمانے کی نگاہوں پہ پڑا ہے“
”غیر شیعہ اور غدیر“
گذشتہ سے پیوستہ کیا جو خالقِ ہستی نے اہتمام غدیرسنایا احمدِ مختار نے پیام غدیرپڑھا تھا جسکو نبی نے بحکم رب جلیلسناؤ تم بھی غدیری وہی کلام غدیر شواہد و قرائن اصحاب رسول سے لیکر تابعین تک،مفسرین قرآن سے لے کر مؤرخین تک اور مؤلفین غدیر سے لے کر ادباء و شعراء تک سب کے… Continue reading ”غیر شیعہ اور غدیر“
”واقعہ غدیر غیر شیعہ کی نظر میں “
گذشتہ سے پیوستہ غدیر منزل مقصود ہے رسولوں کی غدیر فتح ہے اسلام کے اصولوں کی حدیث غدیر سنن ابن ماجہ اور ترمذی میںابن ماجہ لکھتے ہیں:حدثنا على بن محمد، ثنا ابوالحسین، اخبرنى حماد بن سلمه، عن على ابن زید بن جدعان، عن عدىّ بن ثابت، عن البراء بن عازب، قال: اقبلنا مع رسول اللّه… Continue reading ”واقعہ غدیر غیر شیعہ کی نظر میں “