بِسۡمِ اللّٰہِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِحدیث غدیر امام حنبل کی نگاہ میںامام احمد حنبل نے اپنی مسند میں یوں بیان کیا ہے:حدثنا عبد اللّٰہ، حدثنی ابی، ثنا عفان، ثنا حماد بن سلمہ، انا علی بن زید، عن عدی بن ثابت ، عن البراء بن عازب، قال: کنا مع رسول اللّٰہ[ صلی اللّٰہ علیہ و آلہ و سلم]… Continue reading ”غیر شیعہ اور واقعہ غدیر“
مصنف: rubyabidi
” تربیت “
ایک عالم نےاک شاگرد کا واقعہ سنایا جو اپنے استاد کی طرح کسی درسگاہ میں استاد بن گئے تھے، استاد بننے کے بعد جب وہ اپنے انہی استاد سے ملنے کے لیے گئے اور ان کو بتایا کہ آپکی وجہ سے آپکی طرح ہم بھی استاد بن گئے ہیں تو۔استاد نے پوچھاوہ کیسے؟انہوں نے بتایاکہ:اک… Continue reading ” تربیت “
” آداب واخلاق “
قرآن میں ہو غوطہ زن اے مرد مسلماںاللّٰہ کرے تجھ کو عطا جدتِ کردار(علامہ اقبال) قرآن میں اسلام کے بنیادی اصول جن کا تعلق گفتگو کے آداب سے ہے 1- گفتار کو کردار کے ساتھ ہونا چاہیے وگرنہ یہ قابل سرزنش ہے-لِمَ تَقُوۡلُوۡنَ مَا لَا تَفۡعَلُوۡنَتم وہ بات کہتے کیوں ہو جو کرتے نہیں ہو(سورہ… Continue reading ” آداب واخلاق “
”الاضحی کے معنی اور مفہوم“
الاضحیٰ کے معنی قربانی کے ہیںتَضْحِيَة (مَالِيَة و بَدَنِيَّة )(ج) تَضْحِيَّات ، اُضَحِيَّة (ج) اَضَاحِي ، ذَبِيْعَة (ج) ذَبَائِحُ ، ضَحِيَّة (ج) ضَحَايَا ، بَذُلٌ . [عام]ان سب کا مطلب قربانی ہےاضحٰیاللّٰہ کی راہ میں جانور کی قربانی کرنابھینٹ چڑھاناقربانی کا دنقربانی کرنا عید الاضحی کی آمد آمد ہے اور عید الاضحی پر قربانی کے… Continue reading ”الاضحی کے معنی اور مفہوم“
” قربانی کے جانور“
پچھلے سال قربانی کے موضوع پہ پوسٹ کی تھی اس سال بھی مختلف سوالات کی وجہ سے پوسٹ دوبارہ شیئر کررہے ہیں ( اس پوسٹ میں آیت اللّٰہ سیستانی، آیت اللّٰہ خامنہ ای اور آیت اللّٰہ مکارم شیرازیکی توضیح المسائل اور سوالات و جوابات سے استفادہ کیا گیا ہے )بقر عید کی قربانی کے سلسلے… Continue reading ” قربانی کے جانور“