” اسوۂ حسنہ “

معاشرے کو اگر کوئی مناسب اسوہ نہ ملے تو معاشرہ غیر مناسب اسوہ اپناتا ہےاور اسلام کی یہ خوبی ہے کہ اس نے ہمیں بہترین اسوہ،رسول اللّٰہ کی شکل میں عطا کیا ہےلَقَدْ کانَ لَکمْ فی رَسُولِ اللَّهِ أُسْوَةٌ حَسَنَةٌ لِمَنْ کانَ یرْجُوا اللَّهَ وَ الْیوْمَ الْآخِرَ وَ ذَکرَ اللَّهَ کثیراً۔بے شک تمہارے لئے پیغمبرِ… Continue reading ” اسوۂ حسنہ “

”آباؤ اجداد کی اندھی تقلید“

سوال:کیوں بت کے سامنے جھکتے ہو؟جواب:کیونکہ باپ دادا یہ عمل کرتے تھےوَ اِذَا قِیۡلَ لَہُمُ اتَّبِعُوۡا مَاۤ اَنۡزَلَ اللّٰہُ قَالُوۡا بَلۡ نَتَّبِعُ مَاۤ اَلۡفَیۡنَا عَلَیۡہِ اٰبَآءَنَا ؕ﴿البقرہ / 170﴾‎اور جب ان سے کہا جاتا ہے کہ اللّٰہ کے نازل کردہ احکام کی پیروی کرو تو وہ جواب دیتے ہیں کہ ہم تو اس طریقے کی… Continue reading ”آباؤ اجداد کی اندھی تقلید“

فطرت کا قانون

اگر کھیت میں" دانہ" نہ ڈالا جاۓ تو قدرت اسے "گھاس پھوس" سے بھر دیتی ہے….اسی طرح اگر" دماغ" کو" اچھی فکروں" سے نہ بھرا جاۓ تو "کج فکری" اسے اپنا مسکن بنا لیتی ہے۔یعنی اس میں صرف "الٹے سیدھے "خیالات آتے ہیںاور وہ "شیطان کا گھر" بن جاتا ہے یہ کب خیال میں لاتے… Continue reading فطرت کا قانون

قانونِ فطرت

ہم کو زندگی میں جو کچھ بھی حاصل ہو اسے "ہضم" کرنا سیکھیں، اس لۓ کہ۔کھانا ہضم نہ ہونے پر " بیماریاں" پیدا ہوتی ہیں۔مال وثروت ہضم نہ ہونے کی صورت میں "ریاکاری" بڑھتی ہے۔بات ہضم نہ ہونے پر "چغلی" اور "غیبت" بڑھتی ہے۔تعریف ہضم نہ ہونے کی صورت میں "غرور" میں اضافہ ہوتا ہے۔مذمت… Continue reading قانونِ فطرت

غرور و تکبر

”غرور و تکبر “ وَ لَا تُصَعِّرۡ خَدَّکَ لِلنَّاسِ وَ لَا تَمۡشِ فِی الۡاَرۡضِ مَرَحًا ؕاِنَّ اللّٰہَ لَا یُحِبُّ کُلَّ مُخۡتَالٍ فَخُوۡرٍ (لقمان / ۚ۱۸)ترجمہ: اور لوگوں سے (غرور و تکبر سے) رخ نہ پھیرا کرو اور زمین پر اکڑ کر نہ چلا کرو، اللّٰہ کسی اترانے والے خود پسند کو یقینا دوست نہیں رکھتا۔… Continue reading غرور و تکبر