سوال:- ایک شخص فجر کے وقت غفلت کے عالم میں سحری کرتا رہا یہاں تک کہ فجر کا وقت گزر گیا اور پھر ان کو پتہ چلا کہ فجر ہو چکی ہے تو ان کے اوپر کیا واجب ہے ؟جواب: ضروری ہے کہ اس دن کی قضا کریں اور احتیاط واجب کی بناء پر مغرب… Continue reading ”سحری کے احکام“
مصنف: rubyabidi
” روزے کی نیت “
کیا روزے کی نیت ضروری ہے؟ جواب: جی ہاں روزہ عبادت ہے اور عبادات نیت کے بغیر نہیں ہو سکتی سوال:- کیا نیت کچھ الفاظ کہنے کا نام ہے؟جواب: جی نہیں نیت دل کے ارادے کا نام ہے سوال:- ارادہ کیا ہو؟جواب: اذان صبح سے اذان مغرب تک روزہ رکھتا / رکھتی ہوں قربت الی… Continue reading ” روزے کی نیت “
” قرآن کی بہار“
امام محمد باقر علیہ السلام:لکل شیء ربیع و ربیع القرآن شهر رمضانہر چیز کی کوئی نہ کوئی بہار ہوا کرتی ہے اور قرآن کی بہار ماہ رمضان ہے۔ [کافی ج۲،ص۶۳۰] وَالسَّلَامُ عَلٰى مَنِ اتَّـبَعَ الْـهُدٰیسورہ طہ "47"التماسِ دعا"روبی عابدی”
غلطی کا اعتراف
اگر ہم نفس میں عاجزی پیدا کرنا چاہتے ہیں اور شخصیت میں تکبر کو کمزور کرنا چاہتے ہیںتو اپنی غلطی کا احساس کرنااور اس غلطی کا اعتراف کرنا لازمی ہےغلطی کا اعتراف اِصلاح اور خیر کا سبب ہوتا ہےغلطی کرکے ماننا ہی انسان ہونے کی دلیل ہےورنہ انسان میں اور شیطان میں کوئی فرق نہیں… Continue reading غلطی کا اعتراف
” ہمارے دو والدین امی، ابو اور پھپھی، پھپھا“
باپ زینہ ہے جو لے جاتا ہے اونچائی تکماں دعا ہے جو صدا سایہ فگن رہتی ہے(سرفراز ) ہمارے والدین کے انتقال کے بعدپچھلے دنوں ہمارے پھپھی اور پھپھا (ساس اور سسر) ہمارے خاندان کا واحد بزرک جوڑا والدین کی طرح مہربان اور محبت بانٹنے والے ایک ساتھ داغِ مفارقت دے گئے اور یہ بھی… Continue reading ” ہمارے دو والدین امی، ابو اور پھپھی، پھپھا“