پروردگار نے تو پوری کائنات کو ہمارے قابو میں دیا ہے اس کائنات کا ایک حصہ ہم ہیں تو پہلے ہم اپنے آپ میں اس گرفت کو سمجھیں اور اس مہینے میں اس گرفت اور قابو پہ خوب اچھی طرح ایکسرسائز کرلیں تاکہ کائنات پہ گرفت کے اصول و ضوابط ہمیں سمجھ میں آسکیں، یہ… Continue reading صوم میں کس طرح گزاریں؟
مصنف: rubyabidi
لفظ صوم کیا ہے؟
شَہۡرُ رَمَضَانَ الَّذِیۡۤ اُنۡزِلَ فِیۡہِ الۡقُرۡاٰنُ ہُدًی لِّلنَّاسِ وَ بَیِّنٰتٍ مِّنَ الۡہُدٰی وَ الۡفُرۡقَانِ ۚ فَمَنۡ شَہِدَ مِنۡکُمُ الشَّہۡرَ فَلۡیَصُمۡہُ ※(البقرہ/ 185 کا ایک جملہ)رمضان وہ مہینہ ہے جس میں قرآن نازل کیا گیا جو لوگوں کے لیے ہدایت ہے اور ایسے دلائل پر مشتمل ہے جو ہدایت اور(حق و باطل میں)امتیاز کرنے والے ہیں،… Continue reading لفظ صوم کیا ہے؟
شیطان رمضان میں:
بعض روایات کے مطابق شیطان کے قیدی بن جانے کا اصلی سبب روزہ ہے۔یعنی یہ روزہ ہے جو شیطان کو قیدی بناتا ہے اورانسان گمراہی سے بچ جاتا ہے جس کے نتیجے میں گناہ نہیں کرتا۔شاید اسی لئے روزہ کو جہنم سے بچنے کی سپر کہا گیا ہے۔اللہ کے رسول(ص)فرماتے ہیں: شیطان خون کی طرح… Continue reading شیطان رمضان میں:
“بغض وکینہ”
سب دل سے یہاں تیرے طرفدار نہیں ہیںکچھ صرف میرے بغض میں بھی آئے ہوئے ہیں(فریحہ نقوی) بغض و کینہ سے بچنے کا علاج:(1)۔ ایمان والوں کے بغض سے بچناوَ لَا تَجْعَلْ فِیْ قُلُوْبِنَا غِلًّا لِّلَّذِیْنَ اٰمَنُوْا رَبَّنَا اِنَّكَ رَءُوْفٌ رَّحِیْمٌ۠(الحشر /10)“اور ہمارے دل میں ایمان والوں کی طرف سے کینہ / بغض نہ رکھ… Continue reading “بغض وکینہ”
فرض
رسول اللّٰہ (ص) سے مروی ہے: اِذَا ظَہَرَتِ الْبِدَعُ فِیْ اُمَّتِیْ فَلْیُظْھِرِ الْعَالِمُ عِلْمَہٗ فَمَنْ لَمْ یَفْعَلْ فَعَلَیْہِ لَعْنَۃُ اللّٰہ ۔{اصول الکافی ۱ : ۵۴ ۔باب البدع} میری امت میں جب بدعتیں ظاہر ہونا شروع ہو جائیں تو عَالِم پر فرض ہے کہ وہ اپنے علم کا اظہار کرے، وگرنہ اس پر اللّٰہ کی ل… Continue reading فرض