واقعہ کربلا سچائی کی خاطر ڈٹ جانے اور باطل کے سامنے سر نہ جھکانے کی لازوال داستان ہے جو تاقیامت اہل ایمان کے لئے مشعل راہ ہے - میدان کربلا میں امام حسین علیہ السلام اور اور ان ساتھیوں نے باطل کا مقابلہ کرکے ثابت کردیا کہ حق کی بالادستی قائم کرنے کےلئے باطل معبودوں… Continue reading ”اسوہ حسین علیہ السلام “
ہجرت
ایسے تو کوئی ترکِ سکونت نہیں کرتاہجرت وہی کرتا ہے جو بیعت نہیں کرتا(عباس تابشؔ) تاریخِ اسلام کے مطالعہ کے بعد یہ بات بخوبی سمجھ میں آتی ہے کہ ،اسلام کی فروغ میں ’ہجرت‘ اور ’جہاد‘ کا نمایاں کردار رہا ہے۔اسلام کی کامیابی کے یہ دو اساسی عنصر ہیں جس کی بنا پر اسلام دنیا… Continue reading ہجرت
”احساس“
انسانیت اصل میں احساس کا ہی نام ہے ایسے تمام کام جو ہمارے دل کو مطمئن کرتے ہیں جن کی وجہ سے ضمیر پر سکون رہتا ہے وہ انسانیت کی خدمت کے کام ہیں اور انسانیت کی خدمت ہی تو احساس ہے۔ وقت کے ساتھ ساتھ ہم احساس جیسے جذبے سے عاری ہو گئے ہیں۔حد… Continue reading ”احساس“
دین کامل کر دیا
اَلۡیَوۡمَ اَکۡمَلۡتُ لَکُمۡ دِیۡنَکُمۡ وَ اَتۡمَمۡتُ عَلَیۡکُمۡ نِعۡمَتِیۡ وَ رَضِیۡتُ لَکُمُ الۡاِسۡلَامَ دِیۡنًا ؕ (المائدہ آیت 3 کا حصہ)ترجمہ: آج میں نے تمہارے لیے تمہارا دین کامل کر دیا اور اپنی نعمت تم پر پوری کر دی اور تمہارے لیے اسلام کو بطور دین پسند کر لیا※ اَلۡیَوۡمَ اَکۡمَلۡتُ لَکُمۡ دِیۡنَکُمۡ: آج میں نے تمہارے… Continue reading دین کامل کر دیا
”صاحب جواہر“
محمد حسن نجفی (1202۔1266 ھ)، صاحب جواہر کے نام سے مشہور، تیرہویں صدی کے نجفی شیعہ اصولی، فقہا میں سے تھے۔ آپ کی تالیفات میں سب سے اہم جواہر الکلام نامی کتاب ہے۔ اسی کتاب کی وجہ سے آپ شیعہ فقہا کے درمیان صاحب جواہر کے نام سے مشہور ہوگئے۔ دلیل خاص پہ فرماتے ہیں… Continue reading ”صاحب جواہر“