روزمرہ کی زندگی میں زیادہ تر جھگڑے غلط لہجے کی وجہ سے ہوتے ہیں، ہمیں کوشش کرنا چاہئے کہ خوبصورتی سے بولیں یا خاموش رہیں. اپنے لہجے میں نرمی لانے کی کوشش کریں، نرمی سے کی گئی بات اثر بھی رکھتی ہے اور لوگوں کے دلوں میں ہمارا مقام بھی بڑھاتی ہے جبکہ سخت لہجے… Continue reading ”لہجہ یا طرزِ تکلم “
”آج کے زمانے میں علماءاپنے علم کو ظاہر کریں:“
علماءاپنے علم کو ظاہر کریں جو جاہل اور نا واقف ہیں ان کو سکھائیں کہ وہ کس طرح اپنے مخالفین کو جواب دیںعلماءکی ذمہ داری ہے کہ غیبت کبریٰ کے زمانے میں لوگوں کو گمراہی سے بچائیں اور بھٹکے ہوؤں کو راستہ دکھائیںدشمنان اسلام کے علمی حملوں کا جواب دیں لوگوں کوامام زمانہ عج کی… Continue reading ”آج کے زمانے میں علماءاپنے علم کو ظاہر کریں:“
ایک میت کی نصیحت
پوسٹ لمبی ہونے پہ معذرت 🙏 ایک میت کی نصیحتکچھ عرصہ پہلے ایک کویتی کاتبہ نادیہ الجار اللّٰہ رحمہا اللّٰہ کا انتقال ہوااور اپنی موت سے پہلے اس نے یہ نصیحت لکھی کہ:ہم اپنی موت پر افسوس ہرگز نہیں کریں گے اور ہم اپنے جسم کی کوئی پرواہ نہیں کریں گےپس مسلمان اپنے جو فرائض… Continue reading ایک میت کی نصیحت
ربوبیت سے متعلق ایک غلط فہمی۔”رازق“
رزق کا مفہوم صرف کھانے پینے کی چیزیوں تک محدود نہیں بلکہ اس میں زندگی کی تمام مادی اور روحانی وسائل جو کسی شخصیت کی حیات کے لئے کافی ہیں وہ اس میں شامل ہیں۔اس میں کھانے پینے کی چیزیں، دھوپ، آکسیجن وغیرہ سب شامل ہیں۔کچھ لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ اللّٰہ رازق ہے چنانچہ… Continue reading ربوبیت سے متعلق ایک غلط فہمی۔”رازق“
اللّٰہ نہیں بھولتا
اَمۡ حَسِبۡتُمۡ اَنۡ تُتۡرَکُوۡا ﴿التوبہ / 16 کا پہلا حصہ﴾کیا تم لوگوں نے یہ خیال کر رکھا ہے کہ یونہی چھوڑ دیے جاؤ گے؟ وَ اللّٰہُ خَبِیۡرٌۢ بِمَا تَعۡمَلُوۡنَ﴿التوبہ / 16 کا آخری حصہ﴾اور اللّٰہ تمہارے اعمال سے خوب باخبر ہے۔ اہم نکات:1۔ آزمائش سے صالح افراد کی صلاحیتیں نکھرتی ہیں اور غیر صالح افراد… Continue reading اللّٰہ نہیں بھولتا