اَلسَلامُ عَلَيْكُم اسلام کی حقیقت ایمان میں چھپی ہےصرف زبان سے اقرار ایمان نہیں ہےتصدیق بالقلب اور عمل بہ ارکان ضروری ہے ایمان کا کیسے پتا چلے؟اسکا ایک واضح کلیہ ہےمثلا نماز کا وقت ہے اور ہم نماز پڑھ سکتے ہیں مگر ہم دوسرے کام میں مصروف رہے اسکا مطلب ہم نے نماز کو اہمیت… Continue reading ایمان
قلم و قرطاس
اَلسَلامُ عَلَيْكُم “علم کو صرف زبانی تبلیغ سے ہی نہیں قلم سے بھی پھیلانا ہے “ الَّذِیۡ عَلَّمَ بِالۡقَلَمِ ۙ﴿العلق/ 4﴾عَلَّمَ الۡاِنۡسَانَ مَا لَمۡ یَعۡلَمۡ ؕ﴿العلق / 5﴾ جس نے قلم کے ذریعے سے تعلیم دی۔اس نے انسان کو وہ علم سکھایا جسے وہ نہیں جانتا تھا۔ قرآن کی یہ آیت واضح کررہی ہے کہ… Continue reading قلم و قرطاس
کردار
ہمیں اپنا کردار نمک کی طرح بنانا چاہئےاپنی اہمیت نمک کی طرح رکھنا چاہئے،تاکہ کوئی ہمیں ضرورت سے زیادہ استعمال بھی نہ کرےاور ہمیں چھوڑ بھی نہ سکے(سوائے ہائی بلڈ پریشر کے یعنی بیماری کے) 😁 نمک جو کہ اہم اور بہت اہم ہےجو نظر تو نہیں آتا کھانے کے اندر،لیکن نہ ڈلے تو کھانا… Continue reading کردار
چنگیز خان
اَلسَلامُ عَلَيْكُم روایت ہے کہ جب چنگیز خان نے نیشاپور کو خون میں نہلا دیا اور شہر کو مٹی میں ملا دیا، تو اس کے بعد وہ اپنی خوفناک فوج کے ساتھ حمدان کی طرف روانہ ہوا۔حمدان کے لوگ ڈر کے مارے لرز رہے تھے، ہر چہرے پر خوف، اور ہر دل میں موت کا… Continue reading چنگیز خان
اعمالِ شبِ قدر، سر پہ قرآن رکھنا
مرحوم آ یت اللّٰہ میرزا جواد ملکی تبریزی ( امام خمینی کے عرفان کے استاد) فرماتے ہیں :قرآن سر پر لیتے وقت چار نیتیں دل میں رکھو ۔١۔ دماغ، قرآن کی وساطت سے قوی ہوجائے ۔٢۔ انسان کی عقل، قرآن اور علوم قرآن سے کامل ہوجائے ۔٣۔ عقل، قرآن اور اس کی عظمت کے آگے… Continue reading اعمالِ شبِ قدر، سر پہ قرآن رکھنا