( موضوع اہم ہے پوسٹ لمبی ہونے پہ معذرت ) ہم جس زمانے میں موجود ہیں بدقسمتی سے یہ وہ زمانہ ہے جس میں دین میں تبدیلیاں کی جا رہی ہیں اور نئے سے نیا مسئلہ پیدا کیا جا رہا ہے۔ان فتنوں اور تبدیلیوں میں سے ایک فتنہ ہے کہمعصومینؑ کی ولادت نہیں ہوتی بلکہ… Continue reading ”معصومین کی ولادت ہوتی ہے، ظہور یا نزول نہیں “
امام علی علیہ السلام
حضرت امام علیؑ کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے تمام عالم اسلام خصوصاً خانوادہ رسالت ص ہمارے امام عصر عج، مراجع عظام تمام مومنین و مومنات کو ایک بار پھر مبارکبادپیش کرتے ہیں۔ در اک طرف تھا بنت اسد دوسری طرفگوہر کو دیکھا کھل گیا دیوار سے صدفچاروں طرف سے حوریں مؤدب ہیں صف بہ… Continue reading امام علی علیہ السلام
Happy Father’s Day ” والد کا دن مبارک“.
ہمارے مرحوم والد, سسر اور بھائی بہنوئی اپنے شوہر سمیت ہماری فرینڈ لسٹ میں موجود تمام مرد دوستوں کو جو والد ہیں بھائی ہیں بیٹے ہیں یا والد بنے والے ہیں یا مستقبل میں بنیں گےان تمام کو ہماری طرف سے13 رجب کے دن ہمارے آئمہ علیہ السلام کے جد،ہم سب کے والدہم سب کے… Continue reading Happy Father’s Day ” والد کا دن مبارک“.
“13 رجب ولادتِ امامِ متقیان علیْ ابن ابی طالب “
امام علی ابن ابی طالب علیہ السلام بن عبد المطلب بن ھاشم بن عبد مناف 13 رجب ،30 عام الفیل ، یعنی ہجرت نبوی سے 23 سال پہلے پیدا ہوئےولادت با سعادت حضرت امام علی ابنِ ابیطالب علیہ السلام کے پرمسرت موقع پہ ہم اور ہماری فیملی رسول اللَّه، خانوادہ رسولٌ، خصوصاً امام عصر عج… Continue reading “13 رجب ولادتِ امامِ متقیان علیْ ابن ابی طالب “
” ہمارے خیالات ہی ہمارا مقدر بنتے ہیں “
“Watch your thoughts,for they become words.Watch your words,for they become actions.Watch your actions,for they become habits.Watch your habits,for they become character.Watch your character,for it becomes your destiny.”( Quote unknown) "وَالسَّلَامُ عَلٰى مَنِ اتَّـبَعَ الْـهُدٰى”(سورہ طہ-47)التماسِ دعا"روبی عابدی"