امام محمد تقی علیہ السلام کی ولادت باسعادت کی پرمسرت موقع پہ ہماری اور ہماری فیملی کی طرف سے رسول اللَّه، خانوادہ رسولٌ خصوصاٌ ہمارے وقت کے امام عصر عج، تمام مومنین و مومنات، مسلمین و مسلمات کو دل کی گہرائیوں سے ہدیہ تہنیت پیش کرتے ہیں امام تقی جواد کا فرمان: تین چیزیں باعث… Continue reading ولادت امام محمد تقی الجواد علیہ اَلسَّلاَمْ عَلَيْكُمْ
اختلاف رائے اور اختلافات
اختلافِ رائے اور اختلافاتاختلافِ رائے کی بنیاد پر دوسروں کی ذات کی نفی وہی کرتے ہیںجو خود سے اختلاف کو اپنی ذات کی نفی سمجھتے ہیں۔اختلاف کرنے والے سے نفرت کرناذات کی نفی کرنے سے اگلا درجہ ہےاور لوگوں کی اکثریت اسی درجے پر فائز ہوتی ہے۔ چمن میں اختلافِ ر نگ و بو سے… Continue reading اختلاف رائے اور اختلافات
امام علی نقی علیہ السلام کی ولادت باسعادت
5 رجب امام علی نقی علیہ السلام کی ولادت باسعادت کی پرمسرت موقع پہ ہم اور ہماری فیملی، رسول اللَّه، خانوادہ رسولٌ خصوصاٌ ہمارے وقت کے امام عصر عج، تمام مومنین و مومنات، مسلمین و مسلمات کو دل کی گہرائیوں سے ہدیہ تہنیت پیش کرتے ہیںکچھ روایات میں امام علیہ السلام کی ولادت 15 ذی… Continue reading امام علی نقی علیہ السلام کی ولادت باسعادت
شہادت امام علی نقی علیہ السلام
3 رجب شہادت حضرت امام علی نقی علیہ السلام امام علی نقی علیہ السلام کی شہادت کے موقع پر ہماری اور ہماری فیملی رسول اللَّه، خانوادہ رسول ع اور تمام مومنین و مومنات و مسلمین و مسلمات کی خدمت میں ہدیہ تعزیت و تسلیت پیش کرتے ہیں خصوصا اپنے وقت کے امامِ عصر عج کو… Continue reading شہادت امام علی نقی علیہ السلام
”کردار“
ہم اپنا کردار ہمیشہ منفرد رکھیںجیسے “نمک”اس کی موجودگی محسوس نہیں ہوتیمگر اسکی غیر موجودگی تمام چیزوں کو بے ذائقہ بنادیتی ہے آخری سانس تلک سب کہیں انساں ہم کومیرے یزداں میرا کردار بنادے ایسا”روبی“ ہمیں کسی کا جواب دینے، کسی پروپیگنڈے کی تردید کرنے، اور کسی الزام تراشی کی صفائی دینے میں اپنی زبان… Continue reading ”کردار“