” ظرف“

جب ہم ایک گلاس میں حد سے زیادہ پانی ڈالتے ہیں تو پانی گلاس سے بہنے لگتا ہے قصور وار ہم ہیں، کہ کلاس کی حد نہیں دیکھی قصوروار گلاس نہیں کہ وہ اتنا چھوٹا کیوں ہے کیونکہ اس کی حد سے زیادہ پانی ڈالا ہے. اس لئے بہا ہے پس اسی طرح ہمیں ایسے… Continue reading ” ظرف“

” کامل رکوع “

الإمام محمد الباقر (عليه السلام):”مَنْ أتَمَّ رُكُوعَهُ لَمْ تُدْخِلْهُ وَحْشَةُ الْقَبْر“ِترجمہ: جو اپنی نماز کا رکوع مکمل اور صحیح طور پر انجام دےوہ قبر میں وحشت سے دوچار نہ ہوگا۔( ورواه الصدوق في ثواب الأعمال: ص 55 (باب من أتم ركوعه)، ح 1. ونقله عن البحار: ج 85، ص 107، ح 15) رکوع عبودیت کی… Continue reading ” کامل رکوع “

” ذکر “

استاد الهی قمشه‌ای فرماتے ہیں: اگر کہیں ذکر پڑھیں، اس کا مقصد یہ نہیں ہے کہتسبیح اٹھائیں اور یہ کہنے لگ جائیں: یا اللَّه، یا رحمٰن، یا رحیم و … ،!یہ ذکر نہیں ہیں. ذکر یہ ہے کہ اللَّه تعالی کی ذات ہماری ساری زندگی میں ہو. اگر اللَّه تعالی کا ایک نام جمیل (خوبصورت)… Continue reading ” ذکر “

”اپنی اصلاح یا دوسروں پہ تنقید“

ہمیں دوسروں کی طرف انگلی اٹھانے سے پہلے اپنے گریبان میں جھانکنا ضروری ہے دنیا میں سب سے آسان کام دوسروں پہ تنقید کرنا ہے ہم اپنی غلطیوں کے بہترین وکیل اور دوسروں کے لئے جج بن جاتے ہیںسقراط نے ایک بار کہا تھا کہ ”اچھے دماغ کے لوگ خیالات پر تنقید کرتے ہیں، جبکہ… Continue reading ”اپنی اصلاح یا دوسروں پہ تنقید“

” سورہ الفاتحہ/ سورہ الحمد میں الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِ کی تکرار“

بِسۡمِ اللّٰہِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِ ۙ﴿۳﴾ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِ ۙ﴿۳﴾بنام خدائے رحمن رحیم (1) جو رحمن رحیم ہے(3) ہر کام کی ابتدا میں اپنے مہربان معبود یعنی اللّٰہ کا نام لینا آداب بندگی میں سے ہے۔ سرِ آغاز سخن نامِ کریم استخداوندی که رحمان و رحیم استبه یادش دلِ شود پیوسته آرامولو دریای درد و غم عظیم… Continue reading ” سورہ الفاتحہ/ سورہ الحمد میں الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِ کی تکرار“