* توشۂ آخرت *

‎تقویٰ نفاذ شریعت کا ضامن ہے، جو اہل ایمان کے ساتھ ہر وقت اور ہر جگہ موجود رہتا ہے۔‎وَ اتَّقُوۡا یَوۡمًا تُرۡجَعُوۡنَ فِیۡہِ اِلَی اللّٰہِ ٭۟﴿البقرہ /281﴾‎احکام شریعت کی مخالفت کر نے والا دنیا میں بچ بھی جائے تو آخرت میں ہرگز نہیں بچ سکے گا۔ثُمَّ تُوَفّٰی کُلُّ نَفۡسٍ مَّا کَسَبَتۡ وَ ہُمۡ لَا یُظۡلَمُوۡنَ﴿البقرہ… Continue reading * توشۂ آخرت *

* مثبت طرزِ عمل *

مثبت طرز عمل سے قدرتی طاقتیں شامل حال ہوجاتی ہیں‎منفی یا مثبت خیالات کے ذریعے ہی انسان سے مختلف عمل سرزد ہوتے ہیں۔ مثبت سوچ سے انسان کے اندر مثبت رویہ پیدا ہوتا ہے ۔ حیاتِ انسانی کی کامیابی کا زینہ یہی مثبت سوچ ہےچنانچہ مثبت رویوں کو اپنانے اورمنفی خیالات سے چھٹکارا حاصل کرنے… Continue reading * مثبت طرزِ عمل *

* غور وفکر *

غور و فکر سے عقل کی روشنی بڑھتی ہے۔قرآن میں بھی تفکر کرنے پہ زور دیا گیا ہےجس میں فکر کی عادت نہیں اُس کے لیے کوئی بصیرت نہیں۔غوروفکر کرنے سے بصیرت پیدا ہوتی ہے اور عبرت حاصل ہوتی ہے۔غورکا انجام کامیابی اور غفلت کا نتیجہ محرومی ہے۔نصیحت دوسروں کے حال پر غور کرنے سے… Continue reading * غور وفکر *

* ذکر*

استاد الهی قمشه‌ای فرماتے ہیں:اگر کہیں ذکر کرو، پڑھو، اس کا مقصد یہ نہیں ہے کہ تسبیح اٹھاؤ اور یہ کہنے لگ جاؤ:یا اللَّه، یا رحمان، یا رحیم و … ،!یہ ذکر نہیں ہیں. ذکر یہ ہے کہ اللَّه تعالی کی ذات ہماری ساری زندگی میں ہو. مثلاً اللَّه تعالی کا ایک نام جمیل (خوبصورت)… Continue reading * ذکر*

* شیطان کا حصہ *

لَّعَنَہُ اللّٰہُ ۘ وَ قَالَ لَاَتَّخِذَنَّ مِنۡ عِبَادِکَ نَصِیۡبًا مَّفۡرُوۡضًا﴿النساء/ 118﴾ۙاللّٰہ نے اس (شیطان ) پر لعنت کی اوراس (شیطان ) نے اللّٰہ سے کہا: میں تیرے بندوں میں سے ایک مقررہ حصہ ضرور لے کر رہوں گا۔‎نَصِیۡبًا مَّفۡرُوۡضًا: شیطان بندوں کی تمام چیزوں، حتیٰ کہ مال و اولاد اور عبادت میں سے بھی ایک… Continue reading * شیطان کا حصہ *