” ولادت بی بی جنابِ فاطمہ سیدہ طاہرہࣿ “

20 جمادی الثانی ہماری اور ہماری فیملی کی طرف سے بی بی جناب فاطمہ سیدہ طاہرہٌ کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے تمام عالم اسلام خصوصاً خانوادہ رسالت ص ہمارے امام عصر عج، مراجع عظام تمام مومنین و مومنات کو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ ولادت حضرت فاطمہ زہرا (س)کو یوم خواتین کے عنوان سے منانا… Continue reading ” ولادت بی بی جنابِ فاطمہ سیدہ طاہرہࣿ “

” آدابِ گفتگو “

”آدابِ گفتگو“ ادب واحترام، پسندیدہ گفتگو اورمؤثررابطے کی برقراری کی پہلی شرط شمارہوتی ہے ۔اس کے برخلاف طعنہ دینا، بے ادبی اور بے حرمتی مخاطب کو نفسیاتی حالت میں مبتلا کردیتی ہے اوریہ امرحتمی صحیح بات کے تسلیم کرنے کی راہ میں رکاوٹ کھڑی کرنے کا باعث بنتاہے۔ اوربسا اوقات مخاطب کو مخاطب سے متنفراوراس… Continue reading ” آدابِ گفتگو “

” زندگی یا موت “

اسلام کی نظر میں موت اختتام زندگی نہیں ہے بلکہ یہ زندگی کا ایک مرحلہ سے دوسرے مرحلہ میں منتقل ہونا ہے۔اسلام کے نکتہِ نظر سے دیکھیں تو اللّٰہ نے اس دنیا کو آخرت کی تیاری کے لئے بنایا ہے۔ کتنا خوبصورت لائحہ عمل دیا گیا ہے کہ:” موتوا قبل ان تموتوا “مرنے سے پہلے… Continue reading ” زندگی یا موت “

گفتار اور اخلاقی گفتگو:

ہمیں اپنے جملے اور الفاظ بولنے میں بہت احتیاط سے کام لینا چاہئےاسکول میں اردو کی پہلی کتاب میں ایک جملہ پڑھایا جاتا تھاپہلے تولو پھر بولو بحث آپڑے جو لب سے تمھارے تو چپ رہوکچھ بولنا نہیں تمھیں اس گفتگو کے بیچ(میرتقی میر) آیت اللّٰہ مجتهدی تهرانی فرماتے ہیں کہ:ایک طالب علم فوت ہوگئے… Continue reading گفتار اور اخلاقی گفتگو:

” مومن کون “

” مومن کون“مسعدہ بن صدقہ کا بیان ہے کہ امام جعفر صادق علیہ السلام سے مومن کے بارے میں پوچھا گیاآپ نے فرمایا: مومن وہ ہوتا ہے جس کے دل میں قرآن کی عزت اور خالص ایمان ہوتا ہے اور وہ اللَّه کی عبادت بجا لاتا ہے۔مومن اللَّه کا اطاعت گزار اور اس کے پیغمبر… Continue reading ” مومن کون “