”لمحۂ فکریہ “

اندازِ بیاں گرچہ بہت شوخ نہیں ہےشاید کہ اُتر جائے ترے دل میں مری بات(علامہ اقبال) آج ایک بہت ہی اہم مسئلے پہ پوسٹ ہے اس کا تعلق ہر گھر سے ہےصرف غور کریں اور سمجھ میں آجائے تو خدارا عمل بھی کریںکہا جاتا ہے بیٹیاں سانجھی ہوتی ہیںتو دوسروں کی بیٹیوں کو بھی اپنی… Continue reading ”لمحۂ فکریہ “

قلبِ سلیم

قرآن مجید کے الفاظ میں سے ایک لفظ "قلب سلیم" ہے ،یہ ایک انتہائی خوبصورت اور بامعنی لفظ ہے۔لفظ "سلیم" ، "سلم" و "سلامت" سے ہےاور اس کے معنی ظاہری و باطنی آفتوں سے دور رہنا ہے[ راغب اصفهانی، مفردات الفاظ قرآن کریم، ماده "سلم".]۔ قلب سلیم کی دلچسپ اور بہترین تعریف حضرت امام صادق{ع}… Continue reading قلبِ سلیم

” غلط بات کو آئمہ سے منسوب کرنا گناھانِ کبیرہ ہے “🙏🙏

”ایک عام کلیہ ہے کہ کفریہ و شرکیہ الفاظ کو نقل کرنا کفر اور شرک نہیں ہے۔ خود قرآن و حدیث میں بھی کفار و مشرکین کے کفریہ و شرکیہ کلمات نقل کئے گئے ہیں۔“علاوہ ازیں علمائے کرام اور دینی اسکالرز بھی اپنی تحریروں اور تقریروں میں، جہاں انہیں ضرورت محسوس ہو، کفریہ و شرکیہ… Continue reading ” غلط بات کو آئمہ سے منسوب کرنا گناھانِ کبیرہ ہے “🙏🙏

”تسبیحِ فاطمۃ الزہراٌ “

”تسبیحِ فاطمۃ الزہراٌ “ تسبیح سے عیاں شرفِ فاطمہؑ ہواذکرِ خدا کا فاطمہؑ پر خاتمہ ہوا(مرزا دبیر) آقائے دو جہاں علیہ الصلوٰة والسلام نے بی بی معصومہ سیدہ النساء العالمینٌ سے فرمایا کہ میں تمہیں ایک بہت بہتر چیز دوں اور پھر فرمایا کہ ہر نماز کے بعد 33 دفعہ سبحان اللّٰہ، 33 دفعہ الحمدللّٰہ،… Continue reading ”تسبیحِ فاطمۃ الزہراٌ “

وصیت حضرت زہرا (سلام اللّٰہ علیہا)

إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ بی بی سیدہ و طاہرہ و معصومہ و مظلومہ فاطمہ زہرا صلوات اللّٰہ علیہ کی شہادت کے موقع پر ہم اور ہماری فیملی رسول اللّٰہ، خانوادہ رسول ع اور خصوصاً وقت کے امام۔ امام زماں عج کی خدمت میں اور تمام مومنین و مومنات و مسلمین و مسلمات کو تعزیت… Continue reading وصیت حضرت زہرا (سلام اللّٰہ علیہا)