” اُسوۃ فاطمہ الزہرا سیدہ النساء العالمین“

” اُسوۃ فاطمہ الزہرا سیدہ النساء العالمین“ صدیقہ:-صدیق کی مونث ۔جس کے معنی بہت سچی اور جس کی عمل اور گفتار ایک جیسا ہے۔ (فرھنگ جدید ص353)جس سے آپ کی عصمت کا ثبوت ملتا ہے لہذا اسی وجہ سے آپ کو معصومہ بھی کہا جاتا ہے ۔اس لقب سے قرآن مجید میں اللَّه تعالیٰ نے… Continue reading ” اُسوۃ فاطمہ الزہرا سیدہ النساء العالمین“

“ انسانی مدح و مذمت ”

“ انسانی مدح و مذمت ” ” انسان کی مدح “1۔ انسان مکرم اور با عظمت ہے۔ 2۔ روئے زمین پر خدا کا خلیفہ ہے۔ 3۔ مسجودِ ملائکہ ہے۔ 4۔ امینِ اللّٰہ ہے۔ 5۔ بہترین مرکبات سے تخلیق ہوئی ہے۔ 6۔ کائنات اس کیلئے مسخر کر دی گئی ہے۔ ‏‎کافر کی یہ پہچان کہ آفاق… Continue reading “ انسانی مدح و مذمت ”

” صفاتِ مومنین “

” صفاتِ مومنین “ ‎اِنَّمَا الۡمُؤۡمِنُوۡنَ الَّذِیۡنَ اِذَا ذُکِرَ اللّٰہُ وَجِلَتۡ قُلُوۡبُہُمۡ وَ اِذَا تُلِیَتۡ عَلَیۡہِمۡ اٰیٰتُہٗ زَادَتۡہُمۡ اِیۡمَانًا وَّ عَلٰی رَبِّہِمۡ یَتَوَکَّلُوۡنَ(سورہ الانفال / 2)مومن تو صرف وہ ہیں کہ جب اللّٰہ کا ذکر کیا جاتا ہے تو ان کے دل کانپ جاتے ہیں اور جب انہیں اس کی آیات پڑھ کر سنائی جاتی… Continue reading ” صفاتِ مومنین “

” اچھے مبلغ (استاد، خطیب اور علماء ) کے صفات“

اچھے مبلغ (استاد، خطیب اور علماء ) کے صفات:جن کو وارثِ انبیاء بھی کہا جاتا ہے:- قرآن میں ارشاد ربانی ہے:‏‎وَلۡتَکُنۡ مِّنۡکُمۡ اُمَّۃٌ یَّدۡعُوۡنَ اِلَی الۡخَیۡرِ وَ یَاۡمُرُوۡنَ بِالۡمَعۡرُوۡفِ وَ یَنۡہَوۡنَ عَنِ الۡمُنۡکَرِ ؕ وَ اُولٰٓئِکَ ہُمُ الۡمُفۡلِحُوۡنَ‏‎اور تم میں ایک جماعت ایسی ہونی چاہیے جو خیر کی دعوت اور نیکی کا حکم دے اور… Continue reading ” اچھے مبلغ (استاد، خطیب اور علماء ) کے صفات“

” بہترین انسان کی صفات “

پیغمبر اکرمؐ نے حضرت علیؑ سے فرمایا: اے علیؑ! جو لوگوں کی خطاؤں کو در گذر نہیں کرتا ہے وہ بدترین فرد ہے اور اس سے بدتر وہ ہے جس کے شر سے خود انسان محفوظ نہ سمجھتا ہو اور اس کے خیر کا امیدوار نہ ہو۔     بحار الانوار میں کتاب "اکمال الدین" سے… Continue reading ” بہترین انسان کی صفات “