” قائدِ اعظم محمد علی جناح “

بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کی 144 ویں سالگرہ ۔ ۔تمام پاکستانیوں کو بہت بہت مبارک!!قائد اعظم کراچی، سندھ میں وزیر منشن میں 25 دسمبر 1876 کو پیدا ہوئے۔ ”قائد کے نام“میرے آباواجداد نےاپنی آزادیوں کے سفر میںتجھے قائدِ فتح مندی کہا تھاکہ تو اپنی آواز میں بولتا تھاقفس میں پرندوں کے پر… Continue reading ” قائدِ اعظم محمد علی جناح “

” ہمارا ذہن اور ٹیلی وژن “

‎ہمارا ذہن ایک ٹیلی وژن ہے ہزاروں چینلز کی طرح:اور یہ ہماری مرضی اور خواہش پر منحصر ہے کہہم کس چینل کا انتخاب کریں۔ ‎،نفرت کے چینل کو‎،دکھ و تکلیف کے چینل کو‎بخشش و درگذر کے چینل کو،مہربانی کے چینل کو،خوشی کے چینل کو،یا وہ چینل کہ جس کو کل دیکھا تھا…اور‎ ہمارا ارادہ بالکل… Continue reading ” ہمارا ذہن اور ٹیلی وژن “

“بہترین لہجہ نرم لہجہ ہے”

جب اللّٰہ نے حضرت موسیٰ علیہ السلام کو فرعون کے پاس بھیجا،فَقُوۡلَا لَہٗ قَوۡلًا لَّیِّنًا لَّعَلَّہٗ یَتَذَکَّرُ اَوۡ یَخۡشٰی۔ (سورہ طہ/44)‎پس دونوں اس سے نرم لہجے میں بات کرنا شاید وہ نصیحت مان لے یا ڈر جائے۔ کون مان جاۓ؟وہ انسان جس سے زیادہ متکبر اور گھمنڈ والا شخص دنیا میں اور کوئی نہیں آیا‎اگرچہ… Continue reading “بہترین لہجہ نرم لہجہ ہے”

”گفتگو کے آداب قرآن میں:“

اسلام کے وہ بنیادی اصول جن کا تعلق گفتگو کے آداب سے ہے۔1- گفتار کو کردار کے ساتھ ہونا چاہیے وگرنہ یہ قابل سرزنش ہے-لِمَ تَقُولُونَ مَالَا تَفْعَلُونَ‎تم وہ بات کہتے کیوں ہو جو کرتے نہیں ہو(سورہ صف، 2)2- گفتار کو تحقیق کے ہمراہ ہونا چاہے۔ ہدہد نے حضرت سلیمان ـ سے کہا کہ میں… Continue reading ”گفتگو کے آداب قرآن میں:“

قضا و قدر میں قدر کیا ہے؟

کل ایک خواھر نے کا سوال کیا تھا کہ: سوال: اللّٰہ تو اپنے علم سے یہ بھی جانتا ہے کہ یہ بندہ توبہ کر لے گا اُس کا گناہ معاف ہو جائے گا.. یا یہ کہ کوئی بڑی پریشانی جو مقدر میں ہے وہ اس شخص کے صدقہ دینے سے ٹل جائے گی... مالک کو… Continue reading قضا و قدر میں قدر کیا ہے؟