مایوسی کفر ہے؟یہ جملہ ہم سب نے اکثر سنا ہے، شاید یہ جملہ قرآن کی اس آیت کی وضاحت ہو، جس میں اللَّه نے فرمایا،، وَ لَا تَایۡـَٔسُوۡا مِنْ رَوْحِ اللَّهِ ۖ إِنَّهُ لَا يَيْأَسُ مِنْ رَوْحِ اللَّهِ إِلَّا الْقَوْمُ الْكَافِرُونَ۔رحمت پروردگار سے مایوس نہ ہونا کہ اس کی رحمت سے کافر قوم کے علاوہ… Continue reading ” مایوسی کفر ہے؟“
حَی عَلی الصَّلاةِ "۔” حَیّ عَلی الْفَلاحِ "۔” حَیَّ عَلی خَیرِ الْعَمَلِ "
آج ایک تحریر پڑھی جو کہ دل کو چھو گئی سوچا سب سے شیئر کی جائے ندائے بندگیہم نے ابھی نماز شروع ہی کی تھی یعنی اپنے مالک سے بات شروع کی تھی کہاچانک سیل فون (موبائل ) کی گھنٹی بجی نظر پڑی جس کا انتظار تھا یا جس سے ہم بہت محبت کرتے ہیں… Continue reading حَی عَلی الصَّلاةِ "۔” حَیّ عَلی الْفَلاحِ "۔” حَیَّ عَلی خَیرِ الْعَمَلِ "
”تحقیق و تقلید“
اصول دین میں تحقیق ہےفروع دین میں تقلید ہے نقش بر دل معنی تو حید کنچارہ کار خود از تقلید کنترجمہ: توحید کا مطلب اپنے دل پر نقش کر لےاور تقلید سے اپنے طر زِ عمل کو درست کر لے(علامہ اقبال) اور شیطان نے ہم لوگوں کو یہیں بہکادیا کہ ہم فروع میں تحقیق کرتے… Continue reading ”تحقیق و تقلید“
” اللّٰہ کے بہترین بندے “
سُئِلَ عَنْ خِيارِ الْعِبادِ، فَقالَ عليه السلاماَلَّذينَ اِذا اَحْسَنُوا اسْتَبْشَرُوا، وَاِذا اَساؤُوا اسْتَغْفَرُوا، وَ اِذا اُعْطُوا شَكَرُوا، وَ اِذَا ابْتَلَوْا صَبَرُوا، وَ اِذا غَضِبُوا عَفَوا. حضرت امام رضا (عليه السلام) سے بہترین بندوں کے بارے میں سوال ہوا.آپْ نے فرمایا :جب وہ نیکی کرتے ہیں تو خوشحال ہوتے ہیںجب ان سے کوئی برا کام سر… Continue reading ” اللّٰہ کے بہترین بندے “
“شکرِ پروردگار “
” شکرِ پروردگار“ وَ اِذۡ تَاَذَّنَ رَبُّکُمۡ لَئِنۡ شَکَرۡتُمۡ لَاَزِیۡدَنَّکُمۡ وَ لَئِنۡ کَفَرۡتُمۡ اِنَّ عَذَابِیۡ لَشَدِیۡدٌ﴾سورہ ابراہیم / ۷﴿اور جب تمہارے پروردگار نے خبردار کیا کہ اگر تم شکر کرو تو میں تمہیں ضرور زیادہ دوں گا اور اگر ناشکری کرو تو میرا عذاب یقینا سخت ہے۔ امام محمد باقر ( ع) فرماتے ہیںجس کی… Continue reading “شکرِ پروردگار “