اللّٰہ تعالی کی نشانیوں اور کائنات میں غور و فکر کرنا بہت بڑی قلبی عبادت ہے جو کہ انسان کو عملی اقدامات پر ابھارتی ہے، اور مفید ترین عبادت ہے، یہ انسان کو عملی عبادات کی دعوت دیتی ہے اور اپنا سب کچھ اللّٰہ کے سپرد کرنے پر مجبور کرتی ہے،"غور و فکر اصل میں… Continue reading ”تفکر (غور و فکر) سب سے بڑی عبادت ہے“
علم کی فضیلت
عَنْ أَمِيرِ الْمُؤْمِنِينَ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ (عَلَيْهِمُ السَّلَامُ)، قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ (صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَ آلِهِ) يَقُولُ: طَلَبُ الْعِلْمِ فَرِيضَةٌ عَلَى كُلِّ مُسْلِمٍ، فَاطْلُبُوا الْعِلْمَ فِي مَظَانِّهِ، وَ اقْتَبِسُوهُ مِنْ أَهْلِهِ، فَإِنْ تَعَلُّمِهِ لِلَّهِ حَسَنَةً، وَ طَلَبِهِ عِبَادَةِ، وَ الْمُذَاكَرَةِ فِيهِ تَسْبِيحٌ، وَ الْعَمَلُ بِهِ جِهَادِ، وَ تَعْلِيمُهُ مِنْ لَا يَعْلَمُهُ صَدَقَةَ، وَ… Continue reading علم کی فضیلت
”استاد اور شاگرد کا اجر“
عَنْ أَبِي جَعْفَرٍ عليه السلام، قَالَ: «إِنَ الَّذِي يُعَلِّمُ الْعِلْمَ مِنْكُمْ لَهُ أَجْرٌ مِثْلُ أَجْرِ الْمُتَعَلِّمِ، وَ لَهُ الْفَضْلُ عَلَيْهِ، فَتَعَلَّمُوا الْعِلْمَ مِنْ حَمَلَةِ الْعِلْمِ، وَ عَلِّمُوهُ إِخْوَانَكُمْ كَمَا عَلَّمَكُمُوهُ الْعُلَمَاءُ»(كلينى، محمد بن يعقوب بن اسحاق، الكافي؛ ج1 ؛ ص84) امام محمد باقر علیہ السلام فرماتے ہیں:تم میں سے جو دوسروں کو علم سکھائے گا… Continue reading ”استاد اور شاگرد کا اجر“
”علم اور ناعلمی “
لاعلمی دو طرح کی ہوتی ہے،ایک ہے، نہ جاننا؛دوسرا، غلط جاننا۔نہ جاننا اگر خطرناک ہے تو غلط جاننا بدترین۔نہ جاننے والے کو اپنی لاعلمی کا احساس ہو سکتا ہے،مگر غلط جاننے والا اس گھمنڈ میں رہتا ہے کہ وہ بہت کچھ جانتا ہے۔ اس سے پہلے اگر لاعلمی اور جہالت کا فتنہ تھا تو اکیسویں… Continue reading ”علم اور ناعلمی “
” خاموشی اختیار کرنا “
یہ ایک حقیقت ہے کہ زبان کا بہت گہرا تعلق انسان کے ذہنی ارتقا سے ہے۔“جسم کا ہر حصہ اللَّه تعالیٰ سے زبان کی تیزی کی شکایت کرتا ہے۔“غصہ ایک نفسیاتی کیفیت کا نام ہے ،یہ انسانی فطرت کا حصہ ہے ،اس وجہ سے ہر شخص کے اندر اس فطرت کا وجود ہے اور مشاہدہ… Continue reading ” خاموشی اختیار کرنا “