”غصہ کو کنٹرول کرنا یا اظہار کرنا “

غصہ کو کنٹرول کرنا یا اظہار کرنا؟ اللہ تعالی ٰ نے انسان کو احساسات اور جذبات دے کر پیدا کیا ہے ۔یہ جذبات ہی ہیں جن کا اظہار ہمارے رویوں سے ہوتا ہے کہ جہاں انسان اپنی خوشی پر خوش ہوتا ہے وہیں اگر ناپسندیدہ اور اپنی توقعات سے مختلف امور دیکھ لے تو اسکے… Continue reading ”غصہ کو کنٹرول کرنا یا اظہار کرنا “

” اللّٰہ کی رحمانیت “

بِسْمِ اللَهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم اَلرَّحۡمٰنُ ۙ﴿۱﴾ عَلَّمَ الۡقُرۡاٰنَ ؕ﴿۲﴾ خَلَقَ الۡاِنۡسَانَ ۙ﴿۳﴾ عَلَّمَہُ الۡبَیَانَ﴿۴﴾ ۱۔ رحمن نے۔ ۲۔ قرآن سکھایا ۔۳۔اسی نے انسان کو پیدا کیا۔ ۴۔ اسی نے انسان کو بولنا سکھایا ۔ اَلرَّحۡمٰنُ: اس جگہ اللّٰہ تعالیٰ کے اسمائے حسنی میں سے اَلرَّحۡمٰنُ کا ذکر بتاتا ہے کہ آگے اللّٰہ کی رحمانیت کے… Continue reading ” اللّٰہ کی رحمانیت “

*ہم اپنی شخصیت کو کس طرح نکھاریں *

روشنی میں اپنی شخصیت پہ جب بھی سوچنااپنے قد کو اپنے سائے سے بھی کم تر دیکھنا(حمایت علی شاعر) لوگوں سے کم سے کم توقع رکھیں، اس سے ہم ذہنی دباؤ سے محفوظ رہیں گےاپنی طبیعت نہیں بلکہ سامنے والے کی قابلیت کے مطابق گفتگو کرناگفتگو کرنے سے پہلے ذہن میں اپنی گفتگو کا ڈھانچہ… Continue reading *ہم اپنی شخصیت کو کس طرح نکھاریں *

”زبان “

صبر میں سب سے پہلے آتا ہے زبان پہ قابو جس سے ہمیں صداقت، صاف گوئی، عیب پوشی اور نرم خوئی کی صورت اپنے اندر دیکھنے کو ملتی ہے۔صبر کا متضاد :- ہذیان، دروغ، گالی گلوچ، غیبت، بہتان، رگیں پھلانا اور اوٹ پٹانگ بولنا ۔یہ زبان ہماری ملکیت نہیں بلکہ ہمارے پاس اللّٰہ کی اَمانت… Continue reading ”زبان “

” معیاری سوچ “

سقراط نے ایک بار کہا تھا کہ ”اچھے دماغ کے لوگ خیالات پر تنقید کرتے ہیں، جبکہ کمزور دماغ کے حامل، لوگوں پر تنقید کرتے ہیں۔“ تنقید بظاہر کوئی بری بات نہیں ہے۔ اگر تعمیری اور مثبت انداز میں کی جائے تو اصلاح کا سبب بنتی ہے، جبکہ بے جا اور بے محل تنقید برائے… Continue reading ” معیاری سوچ “