10ربیع الثانی 232ھ، 846ء۔امام حسنْ عسکری ابن علی نقی علیہ السلام کی ولادت باسعادت کی پرمسرت موقع پہ ہم اور ہماری فیملی، رسول اللَّه، خانوادہ رسولٌ خصوصاٌ ہمارے وقت کے امام عصر عج،تمام مومنین و مومنات، مسلمین و مسلمات کو دل کی گہرائیوں سے ہدیہ تہنیت پیش کرتے ہیں دانش سرشار او تا کرد تفسیر… Continue reading ”ولادت امام حسن عسکری عَلِیہ اَلسَّلاَمْ“
” حسد سے کیسے بچیں“
پہلے پوسٹ پہ سوال کیا گیا تھا کہ حسد سے کیسے بچیں اسکا جواب:-حسد کا علاج کسی دوا دارو، جھاڑپھونک یا شیخ و مرشد کے توجہ سے ممکن نہیں۔بلکہ یہ علم و عمل دونوں کا متقاضی ہے۔ اس کے بغیرحسد کا علاج نہیں ہوسکتا۔ یہ بات ہم سب پر واضح رہنی چاہیے کہ حسد سے… Continue reading ” حسد سے کیسے بچیں“
” سوچ طاقت کا سرچشمہ ہے“
بلا شبہ انسان کی تخلیق کا ایک سبب تفکر (سوچ) بھی ہے ،اسی لیئے قران میں اکثر مقامات پر نشانیاں تلاش کرنے کا حکم ھے ۔ قران مجید کے مختلف سورتوں میں تقریبا پچاس جگہوں پر سوچنے، فکر کرنے، تدبر اور عقل استعمال کرنے کے سلسلہ میں آیات نازل ہوئی ہیں ۔قرآن مجید بار بار… Continue reading ” سوچ طاقت کا سرچشمہ ہے“
”جاہل کے سوالات اور عقلمند کے سوالات میں فرق“
سورہ المائدہ کی آیت نمبر 101 ۔ 102 میں ارشادِ پروردگار ہے کہ:يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لَا تَسْأَلُوا عَنْ أَشْيَاءَ إِنْ تُبْدَ لَكُمْ تَسُؤْكُمْ وَإِنْ تَسْأَلُوا عَنْهَا حِينَ يُنَزَّلُ الْقُرْآنُ تُبْدَ لَكُمْ عَفَا اللَّهُ عَنْهَا ۗوَاللَّهُ غَفُورٌ حَلِيمٌ ※قَدْ سَأَلَهَا قَوْمٌ مِنْ قَبْلِكُمْ ثُمَّ أَصْبَحُوا بِهَا كَافِرِينَ ※اے ایمان والوں ان چیزوں کے بارے میں… Continue reading ”جاہل کے سوالات اور عقلمند کے سوالات میں فرق“
”حسد“
اَللّٰھُمَّ لَا تَنزَعْ مِنّیْ صَالِحَ مَا اعْطَیْتَنِیْاَللّٰھُمَّ لَا تُشْمِتْ بِیْ عَدُوَاً وَلَا حَاسِداً اَبَداً۔اَللّٰھُمَّ لَاتَرِدنِیْ فِیْ سُوْءٍ نِ اسْتَنْقَذْتَنِیْ مِنْہ اَبَداًاَللّٰھُمَّ لَا تَکِلْنِیْ اِلٰی نَفْسِیْ طَرْفَةَ عَیْنٍ اَبَداً"پروردگار جو نعمت تو نے ہمیں عنایت فرمائی ہے وہ ہم سے واپس نہ لے۔رب العزت ہمیں دشمنی اور حسد کرنے والے کی ملامت کا کبھی بھی نشانہ… Continue reading ”حسد“